چین میں کورونا ویکسین کب تک تیار ہوگی؟ پہلی بار وقت سامنے آگیا - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

اب پہلی بار چین کے ایک اعلیٰ ترین عہدیدار نے بتایا ہے کہ ایک ویکسین کب تک لوگوں کے لیے دستیاب ہوگی coronavirus CoronavirusOutbreak DawnNews

دنیا بھر میں نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی روک تھام کے لیے متعدد ویکسینز کی تیاری پر کام کیا جارہا ہے مگر اب تک کسی ملک نے انہیں متعارف کرانے کے وقت کے بارے میں کچھ واضح طور پر نہیں بتایا۔خبررساں ادارے رائٹرز کیکے مطابق چائنا سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونٹیشن کے شعبے بائیو سیفٹی کی سربراہ وو گیوزین نے 15 ستمبر کو بتایا کہ اس وقت چین میں ٹرائل کے آخری مرحلے سے گزرنے والی 4 میں سے ایک ویکسین استعمال کے لیے سردیوں کے مہینے میں تیار ہوجائے...

چین میں 4 میں 3 تجرباتی ویکسینز جولائی سے ایمرجنسی استعمال پروگرام کے تحت اہم ورکرز کو کرایا جارہا ہے۔کہ جولائی سے اہم ورکرز کو لگ بھگ ایک ماہ سے تجرباتی کورونا وائرس ویکسین کا استعمال کرایا جارہا ہے تاکہ وہ کووڈ 19 سے محفوظ رہ سکیں۔ وو گیوزین نے بتایا کہ انہوں نے خود ایک تجرباتی ویکسین کا استعمال اپریل میں کیا تھا اور انہیں کسی قسم کے مضر اثرات کا تجربہ نہیں ہوا۔انہوں نے کہا کہ ویکسینز کے تیسرے مرحلے کے ٹرائلز ہموار طریقے سے آگے بڑھ رہے ہیں اور عام عوام کے لیے ویکسین نومبر یا دسمبر تک تیار ہوجائے گی۔

چوتھی ویکسین کین سینو بائیو لوجکس کی جانب سے تیار کی جارہی ہے جسے جون میں چینی فوج کے لیے استعمال کرنے کی منظوری دی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا ویکسین کی تیاری کی دوڑ چین جیتنے کے لیے تیار - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین کی تیار کردہ کورونا وائرس کی ویکسین نومبر تک عوام کو میسر ہوگیچین کی تیار کردہ کورونا وائرس کی ویکسین نومبر تک عام عوام کو میسر ہوگی۔بیماریوں سے تحفظ اور بچاو کے چینی مرکز کے ایک اعلی افسر نے کہا کہ کورونا وائرس کی چار
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین: نومبر تک کورونا ویکسین عوام کے لیے دستیاب ہونے کا امکان ظاہرچین نے نومبر تک کورونا ویکسین عوام کے لیے دستیاب ہونے کا امکان ظاہر کر دیا۔ چین کے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول کی سربراہ Wu Guizhen کا کہنا ہے کہ ویکسین نومبراور دسمبرتک عوام کے لیے دستیاب ہوگی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روس میں کرونا ویکسین کی ترسیل شروع، 14 ستمبر تک تمام شہروں میں پہنچ جائے گیماسکو : روسی حکام نے کرونا ویکسین کی ترسیل شروع کردی جو 14 ستمبر تک تمام شہروں میں پہنچ جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روس میں کرونا ویکسین کی ترسیل شروع، آج تمام شہروں میں پہنچ جائے گیماسکو : روسی حکام نے کرونا ویکسین کی ترسیل شروع کردی جو آج تمام شہروں میں پہنچ جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا چین کشیدگی: کیا چین کے رویے میں نرمی آ رہی ہے؟ - BBC News اردوانڈیا اور چین کے وزرائے خارجہ کی ماسکو میں ملاقات کے بعد دونوں ملکوں نے سرحدوں پر کشیدگی کم کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ جس پانچ نکاتی ایجنڈے پر اتفاق ہوا ہے اس کی پاسداری مشکل ہو سکتی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »