چین کی پارلیمنٹ نے ہانگ کانگ نیشنل سیکیورٹی بل منظور کرلیا - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

یہ قانون مرکزی چین کے سیکیورٹی اداروں کو کھلے عام ہانگ کانگ میں کاروائیاں کرنے کی اجازت دے گا۔ China Hongkong DawnNews مزید پڑھیں:

چین کی پارلیمان نے اکثریت رائے سے ہانگ کانگ پر قومی سلامتی کی قانون سازی کے براہ راست نفاذ کی منظوری دے دی تا کہ شورش، بغاوت، دہشت گردی اور غیر ملکی مداخلت سے نمٹا جاسکے۔

خیال رہے کہ 1991 میں برطانیہ نے اس شہر کو چین کے حوالے کیا تھا جس کے بعد سے چین نے یہاں 'ایک ملک، دو نظام' فریم ورک کے تحت حکمرانی کی ہے۔ اس سلسلے میں نیشنل پیپلز کانگریس اسٹینڈنگ کمیٹی کو قانون سازی تیار کرنے کا ذمہ دیا گیا ہے جس کا اجلاس جون میں متوقع ہے اور بیجنگ نے کہا ہے کہ اسے ’جلد از جلد‘ کیا جائے۔

واشنگٹن کے فیصلے کے مطابق ہانگ کانگ اب اس آزادی سے مزید فوائد نہیں اٹھا سکے گا جس سے اسے تجارتی مراعات حاصل تھی، ان میں سے ایک مرکزی چین کے مقابلے کم ٹیرنف بھی تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین بھارت سرحدی تنازع، ڈونلڈ ٹرمپ نے دونوں ملکوں کو ثالثی کی پیشکش کردیواشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین اور بھارت کے درمیان سرحدی تنازع کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش کر دی ہے۔ انہوں نے افغانستان سے جلد افواج کو واپس بلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن 19 سال سے کابل میں پولیس مین کا کردار ادا کرتے تھک چکا ہے۔ کشمیر فلسطین کا مسئلہ حل کرو دنیا کے سارے مسائل حل ھو جاے گئے ڈولنڈ ٹرمپ تو اپنے بکریاں 🐐 سنبھال لو. اسکی ثالثہ بڑی کتی شے ہے نا قبول کرنا چائنہ والو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لداخ تنازعہ:ٹرمپ کی چین اوربھارت کے مابین ثالثی کی پیشکشلداخ تنازعہ:ٹرمپ کی چین اوربھارت کے مابین ثالثی کی پیشکش SamaaTV Jesse KASHMIR main karwai thi? sahi کشمیر پر جو ثالثی کی پیشکش تھی اس کا کیا بنا؟؟؟؟؟؟ Jo pakistan or India ma karwa raha he wohi saalsi
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن نے قومی یکجہتی کو تباہ کرنے کی مذموم کوشش کی: وزیراعلیٰ پنجاباپوزیشن نے قومی یکجہتی کو تباہ کرنے کی مذموم کوشش کی: وزیراعلیٰ پنجاب CMPunjab UsmanAKBuzdar Opposition Made Vicious Attempts Destroy National Unity president_pmln pmln_org GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سارس وائرس کی ویکسین بنانے والی کمپنی نے کرونا وائرس کی ویکسین بھی تیار کرلیکمپنی نے سوموار کے روز اعلان کیا کہ انہوں نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ویکسین تیار کرلی ہے اور اس کی انسانی آزمائش جلد آسٹریلیا میں شروع کردی جائے گی۔ سچی مچی Really? جب سے کرونا وائرس آیا ہے میں روزی کوئی نہ کوئی خبر پڑھتا ہوں کہ ویکسین تیار ہوگئی ہے لیکن وہ اب تک تیار ہوئی نہیں پتہ نہیں کون کر رہا ہے اور کون یہ خبریں پھیلا رہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سارس وائرس کی ویکسین بنانے والی کمپنی نے کرونا وائرس کی ویکسین بھی تیار کرلیویکسین بنانے والی امریکی کمپنی نووا ویکس نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے کرونا وائرس کے خلاف ویکسین تیار کرلی ہے جس کے کلینیکل ٹرائلز جلد شروع
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021ء کی میزبانی واپس لینے کی دھمکیآئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021ء کی میزبانی واپس لینے کی دھمکی ICC BCCI Hosting Threatens India HostingWorldCup T20WorldCup OverTaxDeduction T20WorldCup2021 BCCI ICC ICCMediaComms SGanguly99
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »