لداخ تنازعہ:ٹرمپ کی چین اوربھارت کے مابین ثالثی کی پیشکش

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لداخ تنازعہ:ٹرمپ کی چین اوربھارت کے مابین ثالثی کی پیشکش SamaaTV

Posted: May 28, 2020 | Last Updated: 40 mins ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین اور بھارت کے درمیان سرحدی تنازع کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش کر دی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ چین اور بھارت کے درمیان لداخ کی سرحد پر کشیدگی پر تشویش ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Trump ak pagal hai

China should kick this offer

What about کشمیر?

trump remind china that USA is supper power by giving this msg,, that undermine so called big china by offering to mediate ,,this msg made china like a Pakistan ,,only a big brother can offer to mediate

Kabhi Kashmir and India nay bhi salsi bun jaey Trump Shab..

Trump pehle khud tu pamper pehna chor dien oske baad modi sy kahe.

I am sure Modi maffia will not accept like for Pakistan.

کشمیر کے معاملہ ثالثی نہ کرسکے کیوں کہ اس میں تمھارے یار بھارت کا فائدہ ھے اور یہ کہ کشمیر مسلم ریاست ھے مسلمانوں کے تم دشمن ھو لعنتی تمھارا بیڑا غرق بھی اسی طرح ھوگا جیسے روس کا ھوا تھا نصیحت پکڑو افغانستاں کی جنگ سے۔

اچھا ہے بہت اچھا ہے 😂😂ان کی ثالثی کا پوری دنیا گواہ ہے. پھپھے کٹنا صحیح آگ لگاۓ گا

Nothing will happen china will not escalate it's just a time game after few days or weeks every thing will be normal I dont know why we people are so excited about it

es kutty k puter ki bato m china nh ay ga es n mashmir pa bh asa e kha tha

لعنت تمھاری ثالثی پر مسٹر ٹرنک

Jo pakistan or India ma karwa raha he wohi saalsi

Jesse KASHMIR main karwai thi? sahi

کشمیر پر جو ثالثی کی پیشکش تھی اس کا کیا بنا؟؟؟؟؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کی سوشل میڈیا پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی - ایکسپریس اردوری پبلکنز محسوس کرتے ہیں کہ سماجی رابطے کے پلیٹ فورم قدامت پسند طبقے کی آواز دبا رہے ہیں، امریکی صدر کا ٹوئٹ 😂😂 Do something for UzmaKhan and HumaKhan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی عیدالفطر کے بعد کرفیو لگانے کی افواہوں کی تردیدسندھ حکومت کی عیدالفطر کے بعد کرفیو لگانے کی افواہوں کی تردید Read News indhGovt EidulFitr Curfew
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021ء کی میزبانی واپس لینے کی دھمکیآئی سی سی کی بھارت کو ورلڈ ٹی ٹونٹی 2021ء کی میزبانی واپس لینے کی دھمکی ICC BCCI Hosting Threatens India HostingWorldCup T20WorldCup OverTaxDeduction T20WorldCup2021 BCCI ICC ICCMediaComms SGanguly99
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

PIA کی تباہی ماضی کی نا اہل حکومتوں کی وجہ سے ہوئی، فردوس شمیم نقویفردوس شمیم نقوی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ گزشتہ حکومتوں نے میرٹ سے ہٹ کر سرکاری محکموں میں بھرتیاں کیں، قومی ایئر لائن (پی آئی اے) اور دیگر اداروں کی تباہی میں ماضی کی نا اہل حکومتوں کا ہاتھ ہے ، پی آئی اے میں غیر قانونی لوگ بھرتی کیے گئے تو اپ بھی گھر جائے کیا اپ کی تبدیلی صرف ماضی کی طرح الزامات سے بھری پڑی ہے. اپ کس مرض کی دوا ہے ٹھیک کون کرےگا لہزا اپ پہلے حکومتوں سے بدترین حکومت ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا آغاز، پاکستان کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے کہا ہے کہ آج کا بھارت آر ایس ایس اور بی جے پی کے انتہا پسندی پر مبنی نظریے اور ہندوؤں کی بالا دستی قائم کرنے کے عزائم کے زہریلے مجموعے کے زیرِ اثر ہے۔ ہم مزمت ہی کر سکتے ہیں میرے حساب سے تو خانہ کعبہ پر بھی مسلمانوں قبضہ نا جائز ہے تاریخی طور پر خانہ کعبہ بھی ہندووں کا ہے مذمت ہی کرتے رہنا ۔ ادھر چائنہ نے ساری اکڑ نکال دی سورماوں کی 🙄
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لداخ پر چین کے ہاتھوں ہزیمت کے بعد مودی کی کووڈ پالیسی بھی ناکامAllah tallah nay Pakistan aur China koe zalil khar kur diya Read news from multiple sources Modi is certified terrorist.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »