سارس وائرس کی ویکسین بنانے والی کمپنی نے کرونا وائرس کی ویکسین بھی تیار کرلی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سارس وائرس کی ویکسین بنانے والی کمپنی نے کورونا وائرس کی ویکسین بھی تیار کرلی ARYNewsUrdu COVID19

کمپنی کے صدر اسٹینلے سی ایرک کا کہنا ہے کہ اس ویکسین کے کلینل ٹرائلز اس مرض کے خلاف جنگ میں ایک اہم کامیابی سمجھے جائیں گے۔

یہ کمپنی اس سے قبل سارس وائرس کی ویکسین بھی تیار کر چکی ہے، اس کمپنی کے علاوہ ایک اور امریکی کمپنی ماڈرینا اور ایک جرمن کمپنی بائیو این ٹیک بھی کرونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے میں مصروف ہیں۔ نووا ویکس کی بنائی گئی ویکسین ایک سب یونٹ ویکسین ہے جو وائرس کے پروٹین کی نقول جسم کے اندر داخل کر دیتی ہے اور یوں وائرس کے خلاف قوت مدافعت میں اضافہ ہوتا ہے۔کمپنی نے گزشتہ ہفتے یہ اعلان بھی کیا تھا کہ اگر ان کی ویکسین کامیاب ہوجاتی ہے تو انہیں 388 ملین ڈالر کے عطیات موصول ہوں گے۔کی کامیاب آزمائش کرلی گئی تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ ویکسین اس وائرس کو مکمل طور پر بے اثر نہیں کر سکے گی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ویکسین کے اثر سے مذکورہ افراد کے جسم میں اینٹی باڈیز تو پیدا ہوگئیں لیکن ابھی یہ بات دعوے کے ساتھ نہیں کہی جاسکتی کہ یہ ویکسین کوویڈ 19 کو مکمل طور پر ختم کر پائے گی یا نہیں۔کی انسانی آزمائش کا بھی پہلا مرحلہ کامیابی سے مکمل ہوچکا ہے۔ یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ ویکسین کی آزمائش کے پہلے مرحلے میں 18 سے 55 سال کے افراد شریک ہوئے جبکہ دوسرے اور تیسرے مرحلے کے لیے 10 ہزار 260 افراد کی رجسٹریشن کی آغاز کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aesi kitni vaccine banegi? Roz roz to ye sunte hain k ajj corona ki vaccine tyar hogai....

جب سے کرونا وائرس آیا ہے میں روزی کوئی نہ کوئی خبر پڑھتا ہوں کہ ویکسین تیار ہوگئی ہے لیکن وہ اب تک تیار ہوئی نہیں پتہ نہیں کون کر رہا ہے اور کون یہ خبریں پھیلا رہا ہے

Really?

سچی مچی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس؛ عوام نے احتیاط نہ کی تو بہت بڑاسانحہ پیداہوسکتا ہے،ظفرمرزا - ایکسپریس اردوایس او پیز پر عملدرآمد نہ کیا تو لاک ڈاؤن نرمی پر نظرثانی کی جائے گی، معاون خصوصی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

خیبرپختونخواہ کی اہم شخصیت بھی کورونا وائرس کی شکار ہو گئیپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخواہ کے چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فحش فلموں کی اداکارہ کورونا وائرس سے متاثرہ لوگوں کی مدد کرنے میں بازی لے گئینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) فحش فلموں کی اداکارہ آسا اکیرا نے اپنی ایک ماہ کی آمدنی کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے لیے وقف کرنے کا اعلان کر دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی وہ پہلی مسجد جومکمل طور پر ایک خاتون نے ڈیزائن کی ہےاستنبول(ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھرکی خواتین تمام شعبہ ہائے زندگی میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں، انہی خواتین میں ترکی سے تعلق رکھنے والی زینب MashaAllah
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کے تحقیقاتی بورڈ کی ٹیم نے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیاپی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات بورڈ کی ٹیم نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے ۔پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق تحقیقاتی ٹیم حادثے کی جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی عیدالفطر کے بعد کرفیو لگانے کی افواہوں کی تردیدکراچی: (دنیا نیوز) سندھ حکومت نے عیدالفطر کے بعد صوبے میں کرفیو لگانے کی افواہوں کی تردید کر دی ہے۔ مرتضیٰ وہاب کہتے ہیں عوام گمراہ کن خبروں پر کان نہ دھریں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »