عالمی ادارہ صحت نے کورونا کی دوسری خطرناک لہر کا انتباہ جاری کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی ادارہ صحت نے کورونا کی دوسری خطرناک لہر کا انتباہ جاری کردیا ARYNewsUrdu COVID19 WHO

تفصیلات کے مطابق سربراہ ڈبلیو ایچ او نے کورونا کیسز میں کمی والے ممالک کو خبردار کیا ہے کہ حفاظتی اقدامات ترک کرنے پر دوسری لہر کا سامنا ہو سکتا ہے، دنیا اب بھی کورونا پھیلاؤ کی پہلی لہر کے وسط میں ہے، بعض ممالک میں کیسزکم جبکہ کچھ ممالک میں بڑھ رہے ہیں۔

مائیک ریان کا کہنا تھا کہ جنوبی امریکا، جنوبی ایشیا اور افریقہ میں کیسز بڑھ رہے ہیں، وبائی مرض اکثر لہروں میں آتاہے، جہاں وبا کی لہر ختم ہوئی، وہاں سال کے آخر میں کیسز سامنے آسکتے ہیں، حفاظتی اقدامات ترک کرنے پر کیسز تیزی سے بڑھ سکتے ہیں۔ یاد رہے کہ عالمی ادارہ صحت کے ڈاکٹر مائیک ریان نے متنبہ کیا تھا کہ کورونا وائرس شاید کبھی ختم نہیں ہوسکتا، ہمیں مہلک مرض ’ایچ آئی وی‘ کی طرح کرونا کے ساتھ بھی رہنا سیکھنا ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ دنیا بھر سے وائرس کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ممکن نظر نہیں آرہا اور نہ ہی یہ کہا جاسکتا ہے کہ وبا پر کب اور کس حد تک قابو پایا جاسکتا ہے اور ایچ آئی وی کی مثال دیتے ہوئے کہا تھا کہ یہ وائرس بھی ختم نہیں ہوا...

انہوں نے کہا کہ کروناوائرس کو کنٹرول کرنے کے لیے وسیع پیمانے پر کوششیں درکار ہیں، وبا کی ویکسین دریافت ہوجائے تو مہلک وائرس کو کنٹرول کرنے میں معاونت ملے گی، لیکن خاتمے کا فی الحال کچھ نہیں کہہ سکتے۔ ڈاکٹر مائیک ریان نے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ جس طرح خسرہ جیسی بیماری کی ویکسین موجود ہے لیکن مرض کا خاتمہ نہیں ہوا اس طرح ہمیں کرونا کے تناظر میں صورت حال کا سامنا کرنا پڑے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Appoint55to59MarksVaccinatorsAccordingToMeritList

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں تیز ہواؤں کا راج،اندرون سندھ شدید گرمی کی لہرمیٹ افس کا کہنا ہے کہ منگل کے روز بھی ملک کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کی لہر برقرار رہے گی، جب کہ اندرون سندھ پارہ 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

جہاں کورونا کے کیسز کم ہور ہے ہیں وہاں وائرس کی دوسری لہر کا امکان ہے، ڈبلیو ایچ او - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

خبردار!!! جہاں کورونا کیسز کم ہوئے وہاں دوسری لہر آسکتی ہے‘ڈبلیو ایچ اوخبردار!!! جہاں کورونا کیسز کم ہوئے وہاں دوسری لہر آسکتی ہے‘ڈبلیو ایچ او WHO Warned CoronaVirus SecondWave MichaelJRyan InfectedAreas DeadlyVirus SpreadRapidly WHO DrMikeRyan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت نے کورونا کیلئے ہائیڈروکسی کلوروکوئن کےتجربات معطل کردئیےعالمی ادارہ صحت نے کورونا کیلئے ہائیڈروکسی کلوروکوئن کےتجربات معطل کردئیے Read News WHO covid19
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت نے کورونا کے لیے ہائیڈروکسی کلوروکوئن کا کلینیکل ٹرائل روکنے کی ہدایت کردیجنیوا (ویب ڈیسک)عالمی ادارہ صحت نے کورونا کے لیے ہائیڈروکسی کلوروکوئن کا کلینیکل ٹرائل روکنے کی ہدایت کردی،   مختلف ملکوں میں کورونا سے بچاؤ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈبلیو ایچ او: ہائیڈرو آکسی کلوروکوئن کا ٹرائل روکنے کی ہدایتعالمی ادارہ صحت نے کوروناوائرس سے بچاؤ کے لیے ممکنہ دواہائیڈرو آکسی کلوروکوئن کا کلینکل ٹرائل عارضی طور پر روکنے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »