چین کی میزبانی میں پاک چین مشترکہ فضائی مشقوں کا کل سے آغاز

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کی مشترکہ فضائی مشقوں شاہین 10 کا کل سے آغاز ہونے جارہا ہے، اس بار میزبانی چین کے حصے میں آئی ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پاک چین مشترکہ فضائی تربیتی مشقیں شاہین 10 اس بارچین کی میزبانی میں منعقد کی جارہی ہیں، مشترکہ مشقیں شاہین 10 چین کے شمال مغربی علاقوں جی چوان اور یی شوآن میں رکھی گئی ہیں۔ اس حوالے سے چینی وزارت دفاع کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ مشقوں سے چین اور پاکستان کی فضائی افواج کے درمیان تعاون کو فروغ ملے گا۔

چینی وزارت دفاع کے مطابق شاہین 10 سے پاکستانی اور چینی پائلٹس کی جنگی تربیت کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایسا پہلی بار ہوگا کہ پاک فضائیہ کے جے ٹین سی طیارے بیرون ملک ہونے والی مشقوں میں حصہ لیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کی میزبانی میں پاک چین مشترکہ فضائی مشقوں کا کل سے آغازمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنگی مشق کے دوران امریکی فوج کا جدید ترین ہیلی کاپٹر تباہ، ہلاکتیں6 ملکوں کی مشترکہ فوجی مشقوں کے دوران حادثے کا شکار ہونے والے ہیلی کاپٹر میں 23 امریکی فوجی موجود تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت شروعبین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت شروع ہو گئی۔دوطرفہ تجارت کے تحت پاک چین اقتصادی راہداری فعال ہو گئی اور نیشنل لاجسٹک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فاسٹ فوڈ چین ’سب وے‘ خود کو فروخت کرنے پر رضامنددنیا کے بڑی فاسٹ فوڈ چین برانڈز میں شامل ’سب وے‘ کو فروخت کرنے تیاریاں کی جارہی ہیں، جسے روارک کیپٹل خریدنے کا خواہشمند
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فاسٹ فوڈ چین ’سب وے‘ خود کو فروخت کرنے پر رضامنددنیا کے بڑی فاسٹ فوڈ چین برانڈز میں شامل ’سب وے‘ کو فروخت کرنے تیاریاں کی جارہی ہیں، جسے روارک کیپٹل خریدنے کا خواہشمند
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انسانی حقوق کی تنظیموں کاکشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف جی 20 ممالک کو مشترکہ خطدنیا بھر سے انسانی حقوق کی تنظیموں نے بھارتی حکومت کے سامنے کشمیر میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کیلئے آواز اٹھانے کیلئے جی 20 ممالک کو مشترکہ خط لکھ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »