تماشہ ٹو میں کون جیت سکتا ہے؟ ندا فردوس نے بتادیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

شوبز انڈسٹری کی نامور ماڈل و اداکارہ ندا فردوس کا کہنا ہے کہ رئیلٹی شو ’تماشہ ٹو‘ فیضان شیخ یا جنید جمشید نیازی جیت سکتے ہیں۔

اداکارہ نے کہا کہ تماشہ ٹو میں ہمارا پہلا ٹاسک تھا جس میں کھانا نہیں مل رہا تھا، سو نہیں سکتے تھے، میں ہر روز کسی سے لڑ نہیں سکتی اس لیے دو دن لڑائی کے بعد خاموش ہوگئی تھی۔انہوں نے کہا کہ رئیلٹی شو تماشہ ٹو میں بہت زیادہ لڑائیاں ہورہی تھیں، گھر کا ماحول کافی بدل گیا تھا اور مجھے اس طرح لڑائی جھگڑے کی عادت نہیں ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی فوج کامسجد اقصیٰ میں نہتے نمازیوں پر حملہ بربریت کا ثبوت ہے.حماساسلامی تحریک مزاحمت (حماس)نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کامسجد اقصیٰ میں نہتے نمازیوں پر حملہ بربریت کا ثبوت ہے ۔مقبوضہ بیت المقدس شہر میں مسجد اقصیٰ کے باب
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’ہو سکتا ہے وہ نشے میں پاکستان چلا گیا ہو‘: سمگلنگ کے الزام میں گرفتار چھ انڈین شہری کون ہیں؟پاکستان کا دعویٰ ہے کہ یہ لوگ پاکستان میں منشیات، اسلحہ اور گولہ بارود سمگل کرنے کی کوشش کر رہے تھے جن کے خلاف قانون کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ پاکستان میں گرفتار ان نوجوانوں کے بارے میں مزید معلومات کے لیے بی بی سی پنجابی نے ان کے گاؤں کا دورہ کیا اور ان کے اہل خانہ سے بات کی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

رات کی شفٹ میں کام کرنا یاد داشت کے مسائل کا سبب بن سکتا ہےکینیڈا کی ایک یونیورسٹی نے 41 ہزار 811 افراد سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کا جائزہ لیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بجلی کےبھاری بِلوں کےمعاملےپر وزیراعظم ہاؤس میں ہنگامی اجلاس طلبنگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بجلی کے نرخوں کے حوالے سے اسلام آباد میں کل ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے جس میں شہریوں کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کےبھاری بل پر وزیراعظم ہاؤس میں آج ہنگامی اجلاس طلبنگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بجلی کے نرخوں کے حوالے سے اسلام آباد میں آج ہنگامی اجلاس طلب کیا ہے جس میں شہریوں کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ بلائنڈ گیمز، پاکستان نے بھارت کو ہرا کر کرکٹ میں گولڈ میڈل جیت لیامزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »