چین میں کوویڈ۔19ویکسین نومبر میں دستیاب ہوسکتی ہے ماہرین

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین میں کوویڈ۔19ویکسین نومبر میں دستیاب ہوسکتی ہے ، ماہرین China COVID19 Vaccine CoronaVirus Pandemic November Available ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China

اخبار کے مطابق کورونا پر کنٹرول اور اس سے بچاﺅ کے چائنیز سینٹر کیچیف بائیو سیفٹی ماہر وو گوئزن کا کہنا ہے کہ ویکسین کو مارکیٹ میںلانے سے قبل تیاری کے تین آزمائشی مراحل سے گزارنا ہوتا ہے۔ بین الاقوامی سطح پر تیار کی جانے والی 9 میں سے 5 ویکسینز پر چین میں کامیابی سے کام ہو رہا ہے ، آزمائشی تجربات اطمینان بخش ہیںاور اس دوران کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں دیکھا گیا۔ انہوں نے اس توقع کا اظہار کیا

کہ عام لوگ نومبر یا دسمبر میں کوویڈ۔19 کی ویکسی نیشن حاصل کر سکتے ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ ویکسین ایک سے تین سال تک موثر رہے گی۔واضح رہے کہ مہلک وبائی بیماری کے خاتمے کی ویکسین تیار کرنے کے لئے عام طور پر ایک دہائی سے زیادہ کا وقت درکار ہوتا ہے۔ چین میں کوویڈ۔ 19 پرمو¿ثر طور پر قابو پالیا گیاہے تاہم کچھ ماہرین نے موسم سرما میں اس کی نئی لہر پھیلنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئےچوکنارہنے پر زور دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کی کورونا ویکسین نومبر میں عوام کیلیے دستیاب ہوگی - ایکسپریس اردوچین کی کورونا ویکسین کا فیز تھری میں ٹرائل کامیابی سے پایہ تکمیل کے قریب ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین کی ’ڈیجیٹل جاسوسی‘ انڈیا کے لیے کس قدر پریشان کُن ہے؟ - BBC News اردوچین کے لیے کون جاسوسی کر رہا ہے؟ یہ سوال دنیا بھر کی سکیورٹی اور خفیہ ایجنسیوں کے لیے ایک بہت بڑا چیلنج بن گیا ہے۔ انڈیا کے لیے یہ معاملہ اس لیے بھی اہم ہے کیونکہ ایک چینی کمپنی پر حال ہی میں دس ہزار انڈین شہریوں کی ڈیجیٹل نگرانی کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چین میں ناک کے اسپرے کے ذریعے دی جانے والی ویکسین بھی تیاریہ اپنی نوعیت کی پہلی ویکسین ہے جسے زیامین یونیورسٹی اور ہانگ کانگ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے بنائی ہے، اس کے ٹرائلز کے لیے 10 افراد کو منتخب کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین نے سمندر سے 9 مصنوعی سیارے خلائی مدار میں بھیج دئےچین نے زرد سمندر سے منگل کے روز 9 مصنوعی سیاروں کو طے شدہ مدار میں کامیابی سے بھیج دیا ہے۔یہ 9 مصنوعی سیارے جیلِن -1 گا فن 1-03گروپ سے تعلق رکھتے ہیں جنہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین میں کورونا ویکسین کب تک تیار ہوگی؟ پہلی بار وقت سامنے آگیا - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

راوی ریور منصوبے میں نیا پاکستان کا تصور نظر آرہا ہے، عمران خان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »