راوی ریور منصوبے میں نیا پاکستان کا تصور نظر آرہا ہے، عمران خان | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

NayaPakistan PMImranKhan

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ زندگی میں بڑے کام کرنے کیلئے سوچ بڑی کرنی ہوتی ہے۔ لوگوں کی سوچ چھوٹی ہوتی ہے کہ اقتدار میں آئے، شوگر ملز لگا لیں، پیسہ بنایا، لندن میں بڑے گھر لے لیے۔ ماضی کے حکمران ملک کو مقروض کر کے چلے گئے۔

وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں راوی ریور پراجیکٹ فیزون کا سنگ بنیاد رکھا جس کے بعد انہوں نے پودا بھی لگایا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار،و فاقی وزراء اور چیئرمین نیا پاکستان ہاؤسنگ ڈویلپمنٹ اتھارٹی بھی موجود تھے۔ بعدازاں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مجھے اس منصوبے کے ذریعے نیا پاکستان کا تصور نظر آرہا ہے۔ یہ منصوبہ آسان نہیں بلکہ بہت مشکل ہے جس میں رکاوٹوں نے آنا ہے، لیکن یہ لاہور اور پاکستان کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے کچھ لوگ نئے پاکستان کو مشکلات سے جوڑ رہے ہیں۔ ملک میں واقعی مہنگائی ہوئی اور برے حالات ہیں۔ جب مشکل حالات میں ایسے سوال کریں گے تو لوگ برا بھلا ہی کہیں گے۔ وزیرعظم نے سابق حکمرانوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انکی ترجیح راوی ریور منصوبہ نہیں بلکہ دولت بنانا تھا۔ لاہور میں صاف پانی کا مسئلہ تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ ۔پہلے روٹی، کپڑا اور مکان ایک نعرہ تھا لیکن آج پہلی بار غریبوں کیلئے مکان بنائے جا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیاوزیراعظم عمران خان نے منگل کے روز لاہور میں راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا۔ تفصیلات کے مطابق اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا اور
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیاوزیر اعظم نے راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا PMImranKhan Lahore RaviRiverFrontUrbanDevelopment Inaugurated Project pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK ImranKhanPTI PTIofficial UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

راوی ریور پروجیکٹ سے نئے پاکستان کا تصور نظر آرہا ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوبڑے کام کیلیے کشتیاں جلانی پڑتی ہیں اور واپسی کا راستہ نہیں ہوتا، وزیراعظم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راوی پھر سے دریا بنے گا، منصوبے سے بڑی سرمایہ کاری آئے گی: وزیر اعظموزیر اعظم عمران خان نے راوی ریور فرنٹ اربن ڈیولپمنٹ پراجیکٹ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا، اس موقع پر انھوں نے کہا کہ راوی پھر سے ایک دریا بنے گا، اس منصوبے کی بدولت بیرون ملک سے سب سے زیادہ سرمایہ کاری آئے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راوی ریورپراجیکٹ میں مجھےنیاپاکستان نظرآرہاہےوزیراعظمراوی ریورپراجیکٹ میں مجھےنیاپاکستان نظرآرہاہے،وزیراعظم RaviRiverFrontUrbanDevelopment Inaugurated Project pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK ImranKhanPTI PTIofficial UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے لاہور میں راوی ریور فرنٹ اربن ڈیولپمنٹ پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »