وزیراعظم نے راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم نے راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا via newsonepk PrimeMinisterImranKhan RaviRiverFront UrbanDevelopment NayaPakistan Pakistan Newsonepk

وزیراعظم عمران خان نے منگل کے روز لاہور میں راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا۔

وزیراعظم نے راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد پودا بھی لگایا۔ قبل ازیں ایئرپورٹ پہنچنے پر گورنر پنجاب چودھری محمد سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وزیراعظم کا خیر مقدم کیا۔ انہوں نے کہا کہ راوی ریور منصوبے کی لاہور کو ضرورت ہے کیونکہ شہر کی چالیس فیصد کچی آبادی ہے۔ ان میں رہنے والوں کا کبھی کسی نے سوچا ہی نہیں، سارے فیصلے چھوٹے سے طبقے کے لیے کیے جاتے تھے۔

انہوں نے حکام کو واضح ہدایات جاری کیں کہ ریور راوی منصوبے میں کسی قسم کی تاخیر نہیں ہونی چاہیے، کوئی بھی مسئلہ ہوگا تو وفاق بھرپور مدد کرے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم نے راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیاوزیر اعظم نے راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا PMImranKhan Lahore RaviRiverFrontUrbanDevelopment Inaugurated Project pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK ImranKhanPTI PTIofficial UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جاپان کی حکمراں جماعت نے یوشیدے سوگا کو نیا وزیراعظم نامزد کردیاجاپان کی حکمراں جماعت نے یوشیدے سوگا کو نیا وزیراعظم نامزد کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق حکمران جماعت نے مستعفی ہونے والے وزیراعظم شنزو آبے کی جگہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے زیادتی کے مجرموں کو نامرد کرنے کی تجویز دیدی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے ریپ کے مجرمان کو نامرد بنانےکی تجویز دیدیملک میں سزا پر بحث...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے سی سی پی او لاہور کو لانے کی وجہ بتادیایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سی سی پی او لاہور کو لانے کی ضرورت اس لیے پڑی کہ لاہور میں پولیس نچلی سطح پر قبضہ گروپوں سے ملی ہوئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اگست میں سمندر پار پاکستانیوں نے ترسیلات زرکی مدمیں 2095 ملین ڈالربھجوائے وزیراعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں اضافہ پر وزیراعظم عمران خان نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ اگست 2020 میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »