چین میں پہلی بار کورونا سے کوئی ہلاکت نہ ہونے کی تصدیق - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

چین میں پہلی بار کورونا سے کوئی ہلاکت نہ ہونے کی تصدیق تفصیلات جانیں: CoronavirusPandemic coronaviruschina

دنیا بھر کے 180 سے زائد ممالک کو اپنی لپیٹ میں لینے والی وبا کورونا وائرس کے مرکز چین سے پہلی بار گزشتہ 3 ماہ میں کوئی بھی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے چینی حکومت نے ووہان میں 16 عارضی ہسپتال بنانے سمیت ملک کے دیگر صوبوں میں بھی عارضی ہسپتال بنائے تھے جب کہ متعدد شہروں میں لاک ڈاؤن نافذ کرنے سمیت لوگوں کو گھروں تک محدود کردیا تھا۔ مارچ کے آخری ہفتے میں چین میں معمولات زندگی بحال ہونا شروع ہوئی تھیں اور اب وہاں جزوی طور پر تفریحی و عوامی مقامات کو کھولا جا چکا ہےجب کہ فضائی آپریشن بحال کرنے سمیت ٹرانسپورٹ کو بھی چلانے کی اجازت دی جا چکی ہے۔

رپورٹ کے مطابق چینی حکام نے جنوری 2020 کے آغاز میں ہلاکتوں کی رپورٹ جاری کرنا شروع کی تھی اور تب سے لے کر 5 اپریل تک ملک بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاکتیں رپورٹ ہوتی رہیں۔چین میں جنوری کے آخر اور فروری کے وسط تک کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافہ دیکھا گیا اور وہاں پر ایک دن میں ہلاکتوں کی تعداد 300 کے قریب بھی جا پہنچی تھی، تاہم بعد ازاں مارچ کے آغاز میں مسلسل ہلاکتوں میں کمی دیکھی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں گھروں میں دعوتوں اور ملنے جلنے کے رجحان میں اضافہسعودی وزارت صحت کے ترجمان نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اشیائے ضرورت کے لیے تجارتی مراکز جانے کا تناسب تشویش ناک حد تک بڑھا ہوا ہے۔ اسلامعليكم جناب محترم عمران خان صاحب میں عبدالجلیل افغانستان کے صوبے بغلان کے ہوں خوست افغانستان میں رہائش پذیر ہوں ہمارے سارے رشتہ دار اسلام آباد کچی آبادی میں رہتے ہیں اگر مہربانی کرکے ہمیں ہمارے رشتہ داروں کے پاس پہنچا دے تو مہربانی ہوگی شکریہ یہاں بہت تنگ ہیں کلیجہ پٹ رہا ہیں خدا کیلے ہمیں ہمارے رشتہ داروں کے پاس پہنچا دے میرا پیدائش پاکستان کے ہیں ہمارے سارے فیملی کے افغان سیٹزن کارڈ ہیں 28 لاک افغان محاجرین کو رکھے ہیں براہ مہربانی ہمیں بھی بولائ یہاں دل تنگ ہیں خدا کیلے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اٹلی نے حفاظتی آلات چین کو عطیہ کیے، چین نے وہ واپس اٹلی کو بیچ دئیےروم (مانیٹرنگ ڈیسک) چین میں کورونا وائرس کی وباءپھیلی تو اٹلی نے جو حفاظتی آلات چین کو عطیہ کیے تھے، وہی آلات اٹلی میں وباءپھیلنے پر چین نے واپس اسے فروخت کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مہوش حیات نے پہلی مرتبہ بالی ووڈ میں کام نہ کرنے کی وجہ بتا دیلاہور (ویب ڈیسک )پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ مہوش حیات نے بالی وڈ میں کام نہ کرنےکی وجہ بتادی ہے ۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق تمغہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت ہوگئی۔ پمز ہسپتال میں 24 دن تک وینٹی لیٹر پر زیر علاج رہنے والی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین میں معمولات زندگی بحال، سیاحتی مقامات پر رش - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین کی کورونا کیخلاف جنگ میں پاکستانی حمایت کی تعریفٹوئٹر پر جاری بیان میں چینی سفارتخانہ نے جان لیوا عالمی وبا کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اس وباکیخلاف دنیا کے ساتھ تعاون کی پوری کوشش کر رہےہیں۔ China 🇨🇳 you are country I love china 🇨🇳
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »