چین نے امریکہ کی عالمی سازش کو بے نقاب کر دیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

06:41 PM, 11 Dec, 2021, اہم خبریں, بین الاقوامی, بیجنگ:چین نے امریکہ کی عالمی سازش کو بے نقاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ جمہوریت کےہتھیار کو اپنے مفاد کیلئے

بیجنگ:چین نے امریکہ کی عالمی سازش کو بے نقاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ جمہوریت کےہتھیار کو اپنے مفاد کیلئے استعمال کرتا ہے ،چین نےامریکی جمہوریت کو بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والا ہتھیارقرار دیدیا ۔

چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ طویل عرصے سے جمہوریت بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والا ایک ہتھیار بنا ہوا ہے جسے امریکا دیگر ممالک میں مداخلت کرنے کے لیے استعمال کرتا ہے۔ بیان میں امریکا پر مشرقی یورپ سمیت دیگر ممالک میں شروع ہونے والی انقلابی تحاریک کو ہوا دینے کا بھی الزام لگایا گیا ہے۔ واضح رہے اس سے قبل بائیڈن انتظامیہ نے جمہوریت کے موضوع پر اپنی سربراہی میں ایک ورچوئل کانفرنس کا انعقاد کروایا تھا جس میں پاکستان سمیت ہندوستان اور چند ممالک کو مدعو کیا گیا لیکن پاکستان نے حیران کن طور پر اس کانفرنس میں شرکت نہ کر کے امریکہ کو بہت بڑا سرپرائز دیا تھا ۔

اس سے قبل امریکہ کی طرف سے جمہوریت پر بلائی جانے والی ورچوئل کانفرنس میں شرکت کیلئے پاکستان نے انکار کر دیا تھا ، دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخارنے کہاکہ ورچوئل سربراہی کانفرنس میں پاکستان کو مدعو کرنے پر امریکا کے شکر گزار ہیں، ہم امریکہ کے ساتھ اپنی شراکت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں جسے ہم دو طرفہ اور علاقائی اور بین الاقوامی تعاون کے لحاظ سے بڑھانا چاہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ کے بعد دو اور ملکوں نے بھی چین میں اولمپکس کا بائیکاٹ کردیالندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ کے بعد برطانیہ اور کینیڈا نے بیجنگ میں ہونے والی ونٹر اولمپکس کا سفارتی  بائیکاٹ کردیا ہے۔اب تک چار ممالک ونٹر اولمپکس 🌺🌺🌺 دوستو چراغ تلے اندھیرا 🤣 پاکستان کی تازہ ترین خبریں چھوڑ کر 7 سمندر پار کی خبریں چل رہی ہیں 🤣🤣 کچھ تو ہے جناب کچھ تو ہے گوادر_پولیس_گردی_نامنظور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آدمی نے اپنی محبوبہ کو قتل کردیا لیکن پھر ملزم کی ماں نے کیا کام کیا؟لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک سفاک شخص نے اپنی گرل فرینڈ کو خنجر کے وار کرکے قتل کر دیا اور قاتل کی والدہ نے بھی ثبوت مٹانے اور جرم چھپانے میں بیٹے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جولین اسانج کو امریکہ کے حوالے کیا جا سکتا ہے: برطانوی عدالت - BBC News اردولندن ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے جولین اسانج کے ساتھ جیل میں سختیاں نہ کرنے کی ضمانت کے بعد وکی لیکس کے بانی کو امریکہ کے حوالے کیا جا سکتا ہے۔ ace_punjabاور Spokesperson'وقارعظیم' waqarazeemjappaدونوں نےاپنے اپنے سرکاری Twitter اکاؤنٹس پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کر رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اور افسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab PakistanPMDU یہاں مغرب کی آزادی کہاں گئی دوسرے ممالک تو بڑی ٹانگ اڑانے آ جاتے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

میرپورخاص میں سیکیورٹی گارڈ نے بینک افسر کو گولی ماردیمیرپورخاص میں ایک نجی بینک کے سیکیورٹی گارڈ نے افسر کو گولی مار کر زخمی کردیا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکی کانگریس نے سعودی عرب کو بڑی خوشخبری سنادیواشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی کانگریس میں دونوں پارٹیوں کی طرف سے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت کے ایک معاہدے پر عملدرآمد روکنے کی کوشش کی گئی جو کہ ناکام ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں خاتون نے ایک شخص کو قتل کرکے لاش کے ٹکرے کردیے - ایکسپریس اردوپولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرکے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرلیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »