کراچی میں خاتون نے ایک شخص کو قتل کرکے لاش کے ٹکرے کردیے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

صدر کے علاقے میں عبداللہ ہارون روڈ پر عمارت میں ایک شخص کو لرزہ خیز انداز میں قتل کردیا گیا۔

ایس ایس پی ساؤتھ زبیر نذیر شیخ نے بتایا کہ 70 سالہ سہیل نامی شخص کو اس کی اہلیہ نے قتل کیا ہے اور گھر کے اندر سے اس کی لاش ٹکڑوں میں ملی۔ ہیں اور واقعے کی مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔ پولیس حکام نے کہا کہ خاتون کا بیوی ہونے کا دعویٰ مشکوک ہوگیا ، کیونکہ مقتول کے اہل خانہ نے پولیس سے رابطہ کرکے کہا ہے کہ خاتون مقتول کی اہلیہ نہیں ہے ، ڈیڑھ سال پہلے بھی یہ خاتون ان کے پاس آئی تھی اور کہا مجھے شوہر نان نقطہ نہیں دے رہا۔

خاتون نے پہلے پہل قتل سے انکار کرتے ہوئے بتایا کہ وہ مقتول کی بیوی ہے۔ پولیس کے مطابق خاتون کے ہاتھ اور کپڑے پر خون کے دھبے موجود تھے اور سارے شواہد اس کے خلاف تھے۔ ملزمہ خاتون کا ویڈیو بیان ایکسپریس نیوز نے حاصل کرلیا جس میں اس نے بتایا کہ مقتول میرے باپ بھائیوں پر چوری کے الزامات عائد کرتا تھا اور مجھے زبردستی اپنے ساتھ رہنے پر مجبور کرتا تھا، میں نے احتجاج کیا تو مجھے قتل کی دھمکیاں دیتا تھا، جب بھی مزاحمت کرتی تو لاشوں کی تصویریں دکھاتا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بیوی نے شوہر کو قتل کرکے لاش کے ٹکرے کردیے - ایکسپریس اردوپولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرکے جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کرلیے صنف نازک پیار بھی انتہا کا کرتی ہے اور نفرت بھی انتہا کی کرتی ہے زنا کے قریب بھی نہ جانا وہ بےحیائی اور برا رستہ ہے, جرائم کا راستہ ہے.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں ماں نے بیٹی کو قتل کرکے خودکشی کر لیلاہور میں ماں نے بیٹی کو قتل کرکے خودکشی کر لی ARYNewsUrdu Lahore
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: بیوی نے شوہر کو قتل کر کے لاش کے ٹکڑے کر دیئے، ملزمہ گرفتارREASON OF MURDER
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی: بیوی نے شوہر کو قتل کر کے لاش کے ٹکڑے کر دیئے، ملزمہ گرفتارNGO's ?
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا 17 دسمبر کو کراچی کے مختلف اضلاع میں احتجاج کا اعلانبلاول بھٹو کا 17 دسمبر کو کراچی کے مختلف اضلاع میں احتجاج کا اعلان ARYNewsUrdu پتا نہیں کیا ہے پیپلز پارٹی کو گھوم کر کراچی کو اور سندھ کو دوبارہ دوبارہ فتح کر رہی ہے اللہ خیر کرے MediaCellPPP PPP_Org ji sindh main pti ki hakomat hay .ehtjaj banata hay واقعی بہی پراپرٹی ٹيکس کی وصولی نہيں ہو رہی ہے اسکو لوکل گورمينٹ کے ذريعے وصول کروايا جا سکتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

(ن) لیگ نے کراچی گرین لائن منصوبے کا علامتی افتتاح کردیا - ایکسپریس اردو(ن) لیگ نے گرین لائن کو نوازشریف کا منصوبہ قرار دے دیا jalay ko jalao baby Haarey huvey JAWARI ki treh AhsenIqbalPmln 'missed buss Green line' pa pohanch gae! Ruswai samaitney! Becharey PHATTU! buss to tum phattuon ke buss sa nikal gai! Abb FITTNEY phailau! بلکل اسی طرح جس طرح کیپٹن صفدر صاحب نے کیا تھا ! 😄😄😄
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »