بلاول بھٹو کا 17 دسمبر کو کراچی کے مختلف اضلاع میں احتجاج کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلاول بھٹو کا 17 دسمبر کو کراچی کے مختلف اضلاع میں احتجاج کا اعلان ARYNewsUrdu

کراچی: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 17 دسمبر کو کراچی کے مختلف اضلاع میں احتجاج کا اعلان کردیا۔

انہوں نے کہا کہ ہر پاکستانی کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، آئی ایم ایف ڈیل اسی طرح چلتی رہے گی تو عوام تکلیف میں ہوں گے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ سیاسی سطح پر حکومت کا مقابلہ ہر سیاسی میدان میں کررہے ہیں، کراچی کو سنبھال سکتے ہیں، کراچی کو اس کا حق دلا سکتے ہیں، کوشش ہے پیپلزپارٹی کی حکومت وفاقی سطح پر قائم ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL Hahahhaha what a joke. This joker is insan

ARYNEWSOFFICIAL

واقعی بہی پراپرٹی ٹيکس کی وصولی نہيں ہو رہی ہے اسکو لوکل گورمينٹ کے ذريعے وصول کروايا جا سکتا ہے

ji sindh main pti ki hakomat hay .ehtjaj banata hay

پتا نہیں کیا ہے پیپلز پارٹی کو گھوم کر کراچی کو اور سندھ کو دوبارہ دوبارہ فتح کر رہی ہے اللہ خیر کرے MediaCellPPP PPP_Org

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امپائر کا عجیب و غریب وائیڈ بال کا اشارہ توجہ کا مرکز بن گیا🤣 Bravo! Ye konsa new cartoon he market main 😅😅😅
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت پاکستان کا سابق چیف جج راناشمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہاسلام آباد : حکومت پاکستان نے ملک سے فرار ہونے کے خدشے کے پیش نظر سابق چیف جج راناشمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کرلیا۔ Absolutely Well done! Highly appreciated. چور اسی طرح بھاگ جاتے ہیں اور عدالتی کاروائی درمیان میں ہی رہ جاتی ہے - اک واری سزا سن لیون اس دے بعد جہڑا مرضی ہوندا رہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا بیجنگ میں شیڈول وِنٹر اولمپکس کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

محمد عامر کا کراچی کنگز چھوڑنے کا فیصلہفاسٹ بالر محمد عامر نے پاکستان سپرلیگ سیزن 7 کے لیے کراچی کنگز چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے SamaaTV PSL7 Might be he kicked out , or he is in search for a new dealer.....who offer more dollars.....🤫🤫🤫😳😳😳🤔🤔🤔 Peshawar zalmi m aa jaye wahab aamir malik ek team me😍 iamamirofficial Mere bhi plz ese na kr Karachi ko he support krty thy hn or rhy gy To plz ap b mehrbani kryn
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ن لیگ کو بڑا جھٹکا۔۔۔سابق صوبائی وزیر کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلانسابق صوبائی وزیر فاروق یوسف گھرکی نے دوبارہ پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ۔فاروق گھرکی پیپلز پارٹی چھوڑ کر مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے تھے۔ فضول خبر نہ دیا کریں, ایسوں تیسوں سے ن لیگ کو کوئی جھٹکا نہیں لگتا. ہا ہا ہا آسمان سے گرا کھجور پہ اٹکا ۔ بلے او چلاک سوہنیا۔۔۔۔ Kutkhana vs Kanjarkhana
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکہ کا بیجنگ کے سرمائی اولمپکس کے سفارتی بائیکاٹ کا اعلان - BBC News اردووائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ چین میں انسانی حقوق کے خدشات کی وجہ سے کسی سرکاری وفد کو ان کھیلوں میں نہیں بھیجا جائے گا تاہم امریکی کھلاڑی ان مقابلوں میں شرکت کر سکتے ہیں اور انھیں حکومت کی مکمل حمایت حاصل ہو گی۔ امریکہ سے ہر طرح کے گھٹیا اقدام کی توقع کی جا سکتی ھے ۔ تبت پر امریکہ کے علاقائی دعوے ہیں ، یا صرف بی بی سی کو ایسا لگتا ہے؟🤣
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »