جولین اسانج کو امریکہ کے حوالے کیا جا سکتا ہے: برطانوی عدالت - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کو امریکہ کے حوالے کیا جا سکتا ہے: برطانوی عدالت کا فیصلہ

ہائی کورٹ کے سینئر ججوں نے کہا ہے کہ ماتحت عدالت نے جولین اسانج کو انتہائی نگہداشت والی جیل میں رکھنے کے خدشے کے پیش نظر امریکہ کے حوالے نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اگر یہ ہی ضمانتیں ماتحت عدالت کے سامنے ہوتیں تو متعلقہ سوالوں کے جواب مختلف ہونے تھے۔ وکی لیکس کے چیف ایڈیٹر کرسٹن ہرافنسن نے ایک بیان میں کہا: ’جولین کی زندگی کو ایک بار پھر شدید خطرات لاحق ہیں۔ اور یہ ہی خطرہ صحافیوں کے حقِ اشاعت کو ہے جو حکومتوں اور کارپوریشنوں کو اچھی نہ لگے۔‘

جولین اسانج کی ٹیم ہائی کورٹ کے فیصلے کو دو مختلف انداز میں چیلنج کرنے کا سوچ رہی ہے۔ جولین اسانج کی ٹیم پچھلے برس جنوری میں آنے والے اس عدالتی فیصلے کو چیلنج کرنا ہے جس میں خفیہ معلومات کے افشا کرنے کو ایک جرم قرار دیا تھا۔ لیکن یہ واضح نہیں کہ جولین اسانج کے اس استدلال کی کسی عدالتی فورم پر پذیرائی ہو گی۔

وکلا نے کہا ہے کہ اگر پچاس سالہ جولین اسانج کو امریکی عدالت مجرم قرار دے دیتی ہے تو انھیں 175 برس قید کی سزا سنائی جا سکتی ہے۔ البتہ امریکی حکومت نے کہا ہے کہ زیادہ امکان اس بات کا ہے کہ جولین اسانج کو چار سے چھ برس قید کی سزا سنائی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بی بی سی اب تک تیسری یا چوتھی دنیا پر اعتراضات کرتی آئ ھے انسانی حقوق عورتوں کے حقوق نجانے کیا کچھ لیکن انگلینڈ میں ایک سچائ کا متوالا انصاف کیلئے باتھ پاوں اور سر مار ربا ھےکیا اس کی آزادی کی لگن میں آپ کی آزادی پسندی مدد گار ھو سکتی ھے؟

یہاں مغرب کی آزادی کہاں گئی دوسرے ممالک تو بڑی ٹانگ اڑانے آ جاتے

ace_punjabاور Spokesperson'وقارعظیم' waqarazeemjappaدونوں نےاپنے اپنے سرکاری Twitter اکاؤنٹس پر سینکڑوں twitterاکاؤنٹس بلاک کر رکھےہیں.تاکہ اینٹی کرپشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل اور افسران کی کرپشن بےنقاب نہ ہوسکے. KamranAliAfzal1 PakPMO CS_Punjab PakistanPMDU

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ کے بعد دو اور ملکوں نے بھی چین میں اولمپکس کا بائیکاٹ کردیالندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکہ کے بعد برطانیہ اور کینیڈا نے بیجنگ میں ہونے والی ونٹر اولمپکس کا سفارتی  بائیکاٹ کردیا ہے۔اب تک چار ممالک ونٹر اولمپکس 🌺🌺🌺 دوستو چراغ تلے اندھیرا 🤣 پاکستان کی تازہ ترین خبریں چھوڑ کر 7 سمندر پار کی خبریں چل رہی ہیں 🤣🤣 کچھ تو ہے جناب کچھ تو ہے گوادر_پولیس_گردی_نامنظور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ میچ کے دوران جھگڑا والد کے سامنے بیٹا قتلمقتول ابو طلحہ کے والد کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ملزموں کو کرکٹ میچ کے دوران جھگڑے کا رنج تھا، ملزموں نے بیٹے کو میری آنکھوں کے سامنے فائرنگ کرکے قتل کیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: بیوی نے شوہر کو قتل کر کے لاش کے ٹکڑے کر دیئے، ملزمہ گرفتارREASON OF MURDER
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی معیشت مستحکم ہونے لگی ، رواں سال کے 4 ماہ کے معاشی اعشاریے جاریاسلام آباد : پاکستان کی معیشت مستحکم ہونے لگی ، رواں سال کے 4 ماہ کے معاشی اعشاریے جاری کردیئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Ary wale har jaga apni behen pesh karte hen is govt k liye. Q k inhe laane me poora zor in gashtio ne lagaya tha , 😂😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: کراچی کنگز کے 8 برقرار کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئےپی ایس ایل 7: کراچی کنگز کے 8 برقرار کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے ARYNewsUrdu PSL7draft KarachiKings Usama7 Saqibca اپنی باجی کترینہ کیف کی شادی پر دن رات کوریج دینے والے پاکستانی میڈیا کو گوادر کی سڑکوں پر اپنے جائز حقوق کے لیے پر امن احتجاج کرتے لاکھوں لوگ نظر نہیں آ رہے۔ پاکستانی میڈیا صرف اشرافیہ کے ہاتھ کی گھڑی ہے، شرم کرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

HEC کے تحت کامیاب جوان کھیلوں کے مقابلے بدانتظامی کا شکار - ایکسپریس اردوناروا سلوک کے سبب جامعہ کراچی گرلز والی بال ٹیم احتجاجاً مقابلے سے دستبردار۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »