چین نے غربت ختم کرنے کے لئے اپنے ہزاروں شہریوں کو سرکاری ملازمت دینے کا اعلان کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین رواں سال 32 ہزار کالج گریجویٹس کو تعلیم، زراعت، صحت کی دیکھ بھال اور غربت سے نجات کے شعبوں میں کمیونٹی کی سطح کے عہدوں پر

غیرملکی میڈیا کےمطابق چین کی وزارت انسانی وسائل وسماجی تحفظ اوروزارت خزانہ کے مشترکہ طور پر جاری کردہ ایک سرکلر میں کہا گیا ہے کہ چین رواں سال 32 ہزار کالج گریجویٹس کو تعلیم، زراعت، صحت کی دیکھ بھال اور غربت سے نجات کے شعبوں میں کمیونٹی کی سطح کے عہدوں پر ملازمت دے گا۔گذشتہ سال کے مقابلے میں یہ تعداد 5 ہزار تک زیادہ ہے کیونکہ ملک نے اس بھرتی کے لئے مضبوط مالی

اعانت کا عہد کیا ہے۔ سرکلر میں انتہائی پسماندہ علاقوں کے ساتھ ساتھ کوویڈ- 19 سے متاثرہ علاقوں میں کالج کیگریجویٹس کے لئے مزید اسامیاں پیدا کرنے کا کہا گیا ہے۔ایک سرکاری ورک رپورٹ کے مطابق چین رواں سال روزگار کےاستحکام اورمعیار زندگی کویقینی بنانےکو ترجیح دےگااورغربت کی لکیر سےنیچےزندگی گزارنےوالےتمام دیہی باشندوں اور تمام غریب کانٹیوں میں غربت کے خاتمے کو یقینی بنائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صنعت کو ہرممکن مراعات اور نوجوانوں کو روزگار کے مواقع دینا ہوں گے،وزیراعظمصنعت کو ہرممکن مراعات اور نوجوانوں کو روزگار کے مواقع دینا ہوں گے،وزیراعظم ImranKhanPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صنعت کو ہرممکن مراعات اور نوجوانوں کو روزگار کے مواقع دینا ہوں گے،وزیراعظمصنعت کو ہرممکن مراعات اور نوجوانوں کو روزگار کے مواقع دینا ہوں گے،وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu ہم کراچی والوں کے مسائل کو بھی حل کریں یہاں ہر چیز کا قتل ہورہا ہے ہمارے بچے ملازمت سے محروم ،یونیورسٹیوں میں ایڈمیشن سے محروم ہمیں اپنا جرم تک معلوم نہیں اور سزا بھگت چکے اب اپنی اولاد کو رلتے ہوئے نہیں دیکھ پارہے خدارا کچھ تو اسکا بھی حل ہو۔انصاف اور انصاف۔۔۔ Sab drama hy abi tak koch nhi kiya awam ko bawaqof banata hy Abi corona my bi besnise karta h Uae my ktny pakistani pasy h tickte bi oneway 1110 dh q hy ktna lama lin kra hota h daly onlin q nhi dayta
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے مریضوں کو کئی ماہ تک سانس کے مسائل ہوسکتے ہیں، تحقیق - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کے مریضوں کو کئی ماہ تک سانس کے مسائل ہوسکتے ہیں، تحقیقکورونا وائرس کے مریضوں کو صحتیابی کے بعد کئی ماہ تک بہت زیادہ تھکاوٹ اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہوسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات برطانیہ سے تعلق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین اور انسدادِ غربت کا اہم سنگ میل - ایکسپریس اردواقوام متحدہ کے 2030 کے پائیدار ترقیاتی اہداف میں غربت کا خاتمہ بھی ایک اہم ہدف ہے اگر چین میں غربت کم ہوتی تو چائینی غریب ہمساۓ ملک پاکستان میں آکر کے سڑکوں پر سامان نہ بیچتے اور نہ ہی سستے میں ایجنٹوں کے ذریعۓ دلہنیں خرید کر جرائم کرتے ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا، کرفیو کے باوجود سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاجامریکا کے کئی شہروں میں کرفیو اور پابندیوں کے باوجود پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاج اور ریلیاں نکالی گئیں اندر بھی داخل ہو گئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »