ٹرمپ کی تنقید کی زد میں آنے والی تنظیم ’اینٹی فا‘ کیا ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید کی زد میں آنے والی تنظیم ’اینٹی فا‘ کیا ہے؟

ان واقعات کو دیکھتے ہوئے امریکی کی 15 ریاستوں میں نیشنل گارڈز کو تعینات کر دیا گیا ہے۔ یہ وہ نیم فوجی فورس ہے جو مقامی ایمرجنسیوں سے نمٹنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔

دوسری جانب سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر صدر ٹرمپ نے کہا کہ 'اینٹی فا کی سربراہی میں چند انتشار پسند' اور 'انتہائی بائیں بازو کے انتشار پسند' عناصر امریکی شہروں میں ہنگاموں کے ذمہ دار ہیں۔ انھوں نے بھی مزید تفصیلات اور ثبوت نہیں دیے۔امریکی صدر اور ان کی انتظامیہ کے پاس یہ اختیار ہے کہ وہ کسی انفرادی شخص یا کسی گروہ کو غیر ملکی دہشت گرد قرار دے سکیں۔ ایسا کرنے کے لیے وہ قانون بھی بنا سکتے ہیں اور صدارتی حکم بھی جاری کر سکتے...

انھوں نے مزید کہا: 'ایسا کرنے کی کوئی بھی کوشش امریکی آئین کی پہلی ترمیم کے حوالے سے خدشات پیدا کرے گی۔' 'صدر ٹرمپ نے ہفتے کو ٹویٹ کی: 'یہ اینٹی فا اور انتہائی بائیں بازو والے ہیں۔ کسی اور پر الزامات مت لگائیں۔' اس سے قبل سیکریٹری سٹیٹ مائیک پومپیو نے قدرے احتیاط سے کام لیتے ہوئے کہا کہ ہنگامہ کرنے والے 'اینٹی فا کی طرح تھے' لیکن انھوں نے مزید کہا کہ یہ دیکھنا ہوگا کہ پر امن احتجاج ہنگامہ آرائی میں کیسے تبدیل ہوا۔

اپنی ایک ٹویٹ میں انھوں نے لکھا: 'اب ہمیں سفید فام نسل پرست لوگوں کا سامنا ہے۔ یہ ریاست سے باہر سے آنے والے لوگ ہیں، شاید غیر ملکی بھی ہو سکتے ہیں، جو ہمارے شہر کا اور ہمارے علاقے کا امن خراب کرنے آ رہے ہیں۔'اس تحریک کا نام امریکہ میں بڑے پیمانے پر دوبارہ 2017 میں آیا جب انھوں نے ریاست ورجینیا کے شہر شارلٹسول میں سفید فام نسل کی بالادستی کے لیے نکالی جانے ریلی کی مخالفت کی تھی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دہشتگرد ہیں؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کے متعدد شہروں میں کرفیو، بائیں بازو کی تنظیم انٹیفا دہشتگرد قرار - World - Dawn Newsخدا کی لاٹھی بے آواز ھے اسے اب ساری عمر ادھر ھی رہنا چاہیے😂😂😂😂 You mean protestors are terrorists. Than I thought correst that christians are terrorists.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکہ میں مظاہرے، ٹرمپ نے تنظیم ANTIFA کو دہشتگرد قرار دے دیا، یہ کون سی تنظیم ہے اور اس کا مقصد کیا ہے؟ جانئےواشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست منیسوٹا کے شہر منیپولیس میں سیاہ فام شہری جارج فلوئیڈ کی ہلاکت کے بعد پھوٹنے والے ہنگاموں نے پوری امریکہ کو لپیٹ میں لے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت انجیلا میرکل نے ٹھکرا دیبرلن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ واشنگٹن میں جی 7 سربراہی کانفرنس میں سبھی رہنماؤں کی موجودگی چاہتے ہیں تاہم اطلاعات ہیں کہ جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے ایران کے حمایت یافتہ دہشت گردوں نے حضرت عمر بن عبدالعزیز کی نعش مبارک کوجلانے کی ویڈیو جاری کردی Video link.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے ذمہ دار ٹرمپ ہیں: رکن پارلیمنٹسنجے راوت کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے دوست ٹرمپ کے لیے منعقدہ اس استقبالیہ تقریب کی وجہ سے گجرات میں کرونا وائرس پھیلا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ سفید فام بالادستی کی آگ بھڑکا رہے ہیں، ٹیلر سوئفٹمعروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے امریکا میں سیاہ فام امریکی شہری کی ہلاکت پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کھری کھری سُناتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ سفید فام بالادستی کی آگ بھڑکا رہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا مظاہرے، ٹرمپ اہلخانہ سمیت محفوظ مقام پر منتقلامریکا : مظاہروں میں مزید شدت، ٹرمپ اہلخانہ سمیت محفوظ مقام پر منتقل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Trump SindhRejectsBogusDomicile 🤣 In bunker office you mean ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »