خبردار! اس تصویر کو کبھی بھی ہرگز اپنے موبائل کا وال پیپر نہ بنائیں، وارننگ جاری کردی گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)اگر آپ قدرتی مناظر کے دلدادہ ہیں اور اپنے موبائل فون پر ایسی تصاویر وال پیپر کے طور پر لگاتے ہیں تو اس ایک تصویر سے متنبہ رہیں جو ہے تو

خوبصورت قدرتی منظر کی تصویر لیکن درحقیقت یہ ایک وائرس ہے جو اپنے کے موبائل فون کو فریز کر دے گی۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق آئس یونیورس نامی ٹوئٹر اکاﺅنٹ سے صارف نے اس تصویر کے متعلق وارننگ جاری کی ہے۔ اس تصویر میں آسمان پر سرمئی بادل ہوتے ہیں جن سے سورج کی سرخ روشنی جھلک رہی ہوتی ہے۔ نیچے پہاڑ اور ان کے اوپر افق کی لالی۔

اس کے ساتھ ایک ندی بہہ رہی ہوتی ہے اور ندی کنارے سرسبز درخت ہوتے ہیں۔اس صارف نے یہ تصویر اپنے اکاﺅنٹ پر پوسٹ کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ اس تصویر کو کبھی بھی اپنے فون کا وال پیپر مت بنانا، خاص طور پر سام سنگ کے فونز پر۔ اگر آپ ایسا کرو گے تو آپ کا فون کریش کر جائے گا۔ اگر کوئی آپ کو یہ تصویر بھیجے تو اسے نظرانداز کر دیں۔“

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‘مریم، نوازشریف کی تصویر کے باوجود سینے پر تمغہ سجانے کی ناکام کوشش میں مصروف ہیں’Aur bhonko koi farq nahe pare ga پرانی عادتیں اتنی جلدی جان نہیں چھوڑتی ہیں ۔۔۔ 😑🤔🤨
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

والد کی تصویر کا مقصد تشہیر نہیں تذلیل تھا: مریم نواز شریفوالد کی تصویر کا مقصد تشہیر نہیں تذلیل تھا: مریم نواز شریف MaryamNSharif Purpose Father Pcture Not Publicity Humiliation pmln_org president_pmln PTIofficial PTIOfficialLHR Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی تصویر نے کرائے کے ترجمانوں کی نیندیں حرام کردی ہیں، عظمیٰ بخاریمسلم لیگ ن کی عظمیٰ بخاری نے فیاض چوہان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کی تصویر نے دو دن سے کرائے کے ترجمانوں کی نیندیں حرام کردی ہیں۔ محترمہ،کچھ اللہ کا بھی خوف کرو ڈاکوؤں کو favour کرکے اپنی آخرت کیوں خراب کر رہے ہو۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-نواز شریف کی تصویر خود لیک کی گئیتحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے مریم نواز کے ٹویٹ کے ردعمل میں کہا ہے کہ حسب عادت مریم صفدر نے جھوٹ بو لا، نواز شریف کی تصویر خود لیک کی گئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وہ تصویر جو کسی بھی اینڈرائیڈ فون کو کریش کرسکتی ہے - Mobilephones - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اس خاتون کو فوری ملک بدر کیا جائے۔۔۔پیپلزپارٹی نے حکومت سے مطالبہ کر دیااسلام آ باد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اورسابق سینیٹر سحر کامران نے سوشل میڈیا کی وساطت سے پیپلز پارٹی کےخلاف سرگرم سوشل ایکٹوسٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »