چین کا جاسوسی کا عالمی نیٹ ورک اہم شخصیات کو کیسے ’پھنسایا‘ جاتا ہے؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین کا جاسوسی کا عالمی نیٹ ورک، اہم شخصیات کو کیسے ’پھنسایا‘ جاتا ہے؟

کہ اس نے سیاستدانوں سمیت اہم برطانوی شخصیات پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی تاکہ وہ دنیا کی سب سے بڑی مواصلاتی کمپنیوں میں سے ایک ہواؤے کے برطانیہ میں کاروبار کی حمایت کریں۔

بی بی سی کے مطابق پارٹی کے نو کروڑ 30 لاکھ ارکان ہیں۔ ان میں سے کئی کو بیرونِ ملک کمپنیوں میں خفیہ طور پر ملازمت پر رکھوایا گیا ہے۔ ان کا کام ٹیکنالوجی کے شعبے بشمول ٹیلی کام کے شعبے سے حساس معلومات لینا ہے۔ چین میں کام کر چکے ایک برطانوی تاجر کا کہنا ہے کہ چینی حکومت اپنے ملک میں ہنی ٹریپ کا طریقہ استعمال کرنے میں مہارت رکھتی ہے۔ ’یہ عام طور پر چین کی وزارتِ داخلی سلامتی کا کام ہوتا ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک تولہ سونا ایک لاکھ 8 ہزار 300 روپے کا ہوگیاصرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کا مزید کہنا ہے کہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 58 روپے اضافے سے 92 ہزار 850 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایک ارب پچانوے کروڑ کا پے آرڈر بنام نیب: ’کامیاب اور ناکام‘ کیسوں کی داستانچند روز قبل پاکستان میں انسدادِ بدعنوانی کے ادارے قومی احتساب بیورو (نیب) کے اعلی حکام اس وقت خوشی سے جھوم اٹھے جب چیئرمین نیب کے نام پر جاری کردہ لگ بھگ دو ارب روپے کی خطیر رقم کا ایک پے آرڈر ادارے کو موصول ہوا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی اور جاپانی وزیر خارجہ کا شاہ محمودقریشی کی جلد صحتیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہاراسلام آباد : سعودی وزیر خارجہ اور جاپانی وزیر خارجہ نے شاہ محمود قریشی کی جلد صحتیابی کیلئے دعاؤں اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرانس، پیپلز پارٹی رہنماؤں کا میر شکیل الرحمٰن کی رہائی کا مطالبہپاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ پاکستان میں احتساب کے نام پر کب تک ظلم کی داستان رقم کی جاتی رہے گی، اقتدار آنی جانی چیز ہے طاقت اور اقتدار کے نشے میں میڈیا کا گلہ نہیں دبایا جائے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لیموں کے ذریعے کچن کا اوون نئے کی طرح صاف شفاف بنانے کا آسان ترین نسخہکنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) مائیکروویو اوون کی صفائی ایک کٹھن کام ہے لیکن اب ایک آسٹریلوی خاتون نے اس کا ایسا آسان طریقہ بتا دیا ہے کہ گھریلو خواتین کی زندگی آسان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا اپنی ٹیم کی کارکردگی پر سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحکومتی فیصلوں پر کتنا عمل ہوا، وزراء، مشیران، معاونین اور بیوروکریٹس کو حقائق بتانا ہوں گے، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »