سانحہ آرمی پبلک اسکول کی انکوائری رپورٹ مکمل، چیف جسٹس آف پاکستان کو ارسال | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سانحہ آرمی پبلک اسکول کی انکوائری رپورٹ مکمل، چیف جسٹس آف پاکستان کو ارسال APS SC PeshwarAps

پشاور: ہائی کورٹ کے جسٹس محمد ابراہیم خان پر مشتمل انکوائری کمیشن نے سانحہ آرمی پبلک اسکول کی رپورٹ مکمل کر کے چیف جسٹس آف پاکستان کو ارسال کر دی۔

تین ہزار صفحات پر مشتمل انکوائری رپورٹ انتہائی خفیہ اور سربمہر ہے۔ اے پی ایس انکوائری کمیشن کے فوکل پرسن عمران اللہ خان کے مطابق سانحہ آرمی پبلک اسکول کی انکوئری کمیشن رپورٹ چیف جسٹس آف پاکستان کو پیش کی جائے گی۔ کمیشن کی جانب سے سانحہ میں شہید ہونے والے بچوں کے والدین سمیت 132 افراد کے بیانات ریکارڈ کیے گئے جن میں 101 پرائیویٹ اور 31 پولیس، آرمی اور دیگر آفیسران کے بیانات شامل ہیں۔

مذکورہ انکوائری کمیشن سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی جانب سے شہید بچوں اور اساتذہ کے والدین کی درخواست سال پر 2018 میں قائم کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانحہ آرمی پبلک ‌‌اسکول، کمیشن نے انکوئری رپورٹ چیف جسٹس آف پاکستان کو پیش کردیسانحہ آرمی پبلک ‌‌اسکول کی انکوئری کمیشن نے رپورٹ چیف جسٹس کو پیش کردی گئی، رپورٹ میں 132 افراد کے بیانات ریکارڈ کیے گئے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ آرمی پبلک اسکول: انکوائری رپورٹ سپریم کورٹ کو بھیج دی گئی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ آرمی پبلک سکول: 3 ہزار صفحات پر مشتمل انکوائری کمیشن کی رپورٹ مکملاسلام آباد: (دنیا نیوز) سانحہ آرمی پبلک سکول کی انکوائری کمیشن کی رپورٹ مکمل ہو گئی ہے۔ یہ رپورٹ تین ہزار صفحات پر مشتمل ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سانحہ آرمی پبلک سکول: 3 ہزار صفحات پر مشتمل انکوائری کمیشن کی رپورٹ مکملاسلام آباد: (دنیا نیوز) سانحہ آرمی پبلک سکول کی انکوائری کمیشن کی رپورٹ مکمل ہو گئی ہے۔ یہ رپورٹ تین ہزار صفحات پر مشتمل ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بارش میں کےالیکٹرک کےتارموت بانٹنے لگے ایک اور افسوسناک سانحہ جانیں نگل گیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش ہوئی،کےالیکٹرک کےتارشہریوں پر موت بن کر ٹوٹ پڑے،چندمنٹوں میں تین افراد کرنٹ لگنے سے جاں بحق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ اے پی ایس: ’کمیشن نے عدالت عظمیٰ میں سربمہر رپورٹ جمع کرادی‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »