چینی بحران، ذمہ داروں کیخلاف بلاامتیاز کارروائی ہوگی، شہزاد اکبر

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چینی بحران، ذمہ داروں کیخلاف بلا امتیاز کارروائی ہوگی، شہزاد اکبر SamaaTV

Posted: May 27, 2020 | Last Updated: 51 mins ago

انہوں نے بتایا کہ شوگر انڈسٹری میں گرے ایریا کو ہائی لائٹ کیا گیا، رپورٹ میں بتایا گیا کس حد تک ہیر پھیر ہوئی، ہیر پھیر کا نقصان عوام اور کسان کو ہوتا ہے، منافع ہمیشہ سرمایہ دار اٹھاتا ہے۔ شہزاد اکبر نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ 2018ء میں فرضی اعداد و شمار پر 20 ارب روپے کی سبسڈی پر چینی برآمد کی اجازت دی گئی، سلمان شہباز نے وزیراعظم سے ملاقات کی فوراً فواد حسن فواد نے وزارت صنعت کو خط لکھ دیا۔ انہوں نے پوچھا کہ جب عالمی مارکیٹ میں قمیت زیادہ تھی اس وقت برآمد کی اجازت کیوں نہیں دی؟۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mulli 🐷

🙄🙄🙄

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی قلت کے باوجود سبسڈی کیوں دی؟ (ن) لیگ نے وزیراعظم کو ذمہ دار قرار دیدیالاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ملک میں چینی کی قلت کے باوجود سبسڈی دینے پر وزیراعظم عمران خان کو ذمہ دار قرار دیدیا ہے۔ 26 ارب کی نواز چور نے دی Han g ye zara shahid khaqan se bhi poochna jis ne sb se zyada sbsdi di thi wsy tum mn ye himmat bhi ni hai poochny ki گندی عورت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کے حکم پر چینی رپورٹ کی اشاعتوزیر اعظم کے حکم پر چینی رپورٹ کی اشاعت وزیر اعظم کہتے ہیں کہ کسی نے انہیں حکومت سے نکالنا ہے ،وہ شوق پورا کر لے کیونکہ حکومت میں رہ کر AsadUllahGhalib PMImranKhan SugarCrisis PTIofficial pid_gov PTIofficial pid_gov مجھے حیرت نہیں ہے لکھاری کی سچائی پر کہ جب جو بھی اقتدار میں رہا اس کی سچائی اور جرآت کو بیان کرنے سے نہیں ہچکچاتا۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کئی خطرناک وائرسز میں سے ایک ہے، معروف چینی محققکورونا کئی خطرناک وائرسز میں سے ایک ہے، معروف چینی محقق CoronaVirus DangerousVirus ChineseResearcher Wuhan SpreadFromBats COVID19 InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چینی ڈیجیٹل کرنسی امریکی ڈالر کیلئے خطرہچینی ڈیجیٹل کرنسی امریکی ڈالر کیلئے خطرہ China USA TradeWar Dollar DigitalCurrency COVID19 USChinaTension Yen MFA_China zlj517 StateDept realDonaldTrump SecPompeo
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چینی صدر نے فوج کو جنگ کی تیاری کا حکم دے دیاچینی صدر نے فوج کو جنگ کی تیاری کا حکم دے دیا SamaaTV کیا یے سچ ہے کیو اپنی فوج Pakistan should also go ahead for freedom of IOK
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

چینی کمیشن رپورٹ شاہد خاقان کے کارناموں سے بھری ہے، شہزاد اکبراسلام آباد : معاون خصوصی شہزاد اکبر نے چینی کمیشن رپورٹ سے متعلق بتایا کہ ن لیگ کے دور حکومت میں ایک سال میں تین سو ارب روپے عوام کی جیب سے نکالنے گئے۔ Ab Aya Na Oont Paharr k Nichy chini churo yeh batio jb tum logo na subsidy di ti cheni kasi manghi hoi? unho na subsidy tu chini sasti di phir be wo chur hur tum loog pak saaf jinho na 45 ki checni 80 tk la ga. wah rahay munafiqat tara hee aasra
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »