چینی صدر نے فوج کو جنگ کی تیاری کا حکم دے دیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چینی صدر نے فوج کو جنگ کی تیاری کا حکم دے دیا SamaaTV

Posted: May 27, 2020 | Last Updated: 19 mins ago

چین بھارت کی شمال مشرقی ریاست آندھرا پردیش پراپنا حق تسلیم کرتا ہے، کیوں کہ وہاں تبتی نسل کے افراد کی آبادی زیادہ ہے اور اسی علاقے سے ہی بھارتی یاتری تبت کے علاقے میں مذہبی عبادات کے لیے جاتے ہیں، گزشتہ ہفتے بھی تبت جانے والے ہندوستانی یاتروں کو بیجنگ نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر روک دیا تھا۔خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے اپنی فوج کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بدترین صورت حال نمٹنے کا بندوبست کرلیا جائے، جب کہ چینی صدر نے فوج کو بھی جنگ کی تیاری کا حکم دے دیا۔ فوج کو اسٹینڈ بائی...

دونوں اپنے دفاع کی تیاری کر رہے ہیں اور چینی ٹرکز علاقے میں آلات کی نقل و حرکت کر رہے ہیں جس کی وجہ سے آمنا سامنا ہونے کی تشویش بڑھ رہی ہے۔ چین کے وزارت خارجہ کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ’چین اپنی علاقائی خود مختاری کا تحفظ سمیت چین اور بھارت کے سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام قائم کرنے کے لیے پر عزم ہے، تاہم بھارتی وزارت خارجہ کی جانب سے فوری طور پر کوئی رائے سامنے نہیں آئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hmmmm paki news hai na

Good

مظلوم کشمیریوں کی دعائیں رنگ لانے والی ہیں

اگر بھارت اور چین کی جنگ ہوئی تو پاکستان کو چاہیے کے کشمیر کے لیے وہ بھی جنگ کرے.

پہلے اچھی طرح خبر کی تصدیق کر لی ہے آپ نے ایسا نا ہو کہ پھر معافی مانگنی پڑے جب تک نقصان ہو چکا ہوتا ہے

dont worry usa abd israel r also coming to join india🇮🇳

ہمارا کیا بنے گا۔😅😅

Pakistan should also go ahead for freedom of IOK

کیو اپنی فوج

کیا یے سچ ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان صدر نے 2 ہزار طالبان قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے دو ہزار طالبان قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع کر دیا ہے جبکہ انہوں نے امن مذاکرات پر بھی رضامندی کا 🤣🤣🤣🤣😂
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد:ترکی کے صدر کی پاکستانی قیادت اور عوام کو عید کی مبارکباداسلام آباد:ترکی کے صدر کی پاکستانی قیادت اور عوام کو عید کی مبارکباد Read News Islamabad Turkkey RTErdogan EidCongratz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سارس وائرس کی ویکسین بنانے والی کمپنی نے کرونا وائرس کی ویکسین بھی تیار کرلیکمپنی نے سوموار کے روز اعلان کیا کہ انہوں نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ویکسین تیار کرلی ہے اور اس کی انسانی آزمائش جلد آسٹریلیا میں شروع کردی جائے گی۔ سچی مچی Really? جب سے کرونا وائرس آیا ہے میں روزی کوئی نہ کوئی خبر پڑھتا ہوں کہ ویکسین تیار ہوگئی ہے لیکن وہ اب تک تیار ہوئی نہیں پتہ نہیں کون کر رہا ہے اور کون یہ خبریں پھیلا رہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کے تحقیقاتی بورڈ کی ٹیم نے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیاپی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات بورڈ کی ٹیم نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے ۔پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق تحقیقاتی ٹیم حادثے کی جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سارس وائرس کی ویکسین بنانے والی کمپنی نے کرونا وائرس کی ویکسین بھی تیار کرلیویکسین بنانے والی امریکی کمپنی نووا ویکس نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے کرونا وائرس کے خلاف ویکسین تیار کرلی ہے جس کے کلینیکل ٹرائلز جلد شروع
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن نے قومی یکجہتی کو تباہ کرنے کی مذموم کوشش کی: وزیراعلیٰ پنجاباپوزیشن نے قومی یکجہتی کو تباہ کرنے کی مذموم کوشش کی: وزیراعلیٰ پنجاب CMPunjab UsmanAKBuzdar Opposition Made Vicious Attempts Destroy National Unity president_pmln pmln_org GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »