چینی بحران: وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس طلب کر لیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چینی بحران: وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس طلب کر لیا ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کل اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کر لیا جس میں چینی بحران میں ملوث افراد کے خلاف مقدمات دائر کا فیصلہ ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کل اعلیٰ سطح کا اجلاس ہو گا جس میں شوگر انکوائری رپورٹ میں ذمہ دار قرار دیے گئے افراد کے خلاف ایکشن کا فیصلہ ہوگا۔اس سے قبل گزشتہ ہفتے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ یہ پہلی حکومت ہے جس نے چینی بحران کمیشن کی رپورٹ عوام کے سامنے پیش کی اور وزیراعظم عمران خان نے بلا امتیاز و تفریق ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی...

یاد رہے کہ ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیاء کی سربراہی میں تحقیقاتی رپورٹ کا فرانزک کرنے کے لیے بننے والے 6 رکنی تحقیقاتی کمیشن نے حتمی رپورٹ میں جہانگیر ترین، مونس الہیٰ، اومنی گروپ اور مخدم خسرو بختیار کے بھائی عمر شہریار کو چینی بحران کا ذمہ دار قرار دیا تھا۔ رپورٹ میں کمیشن نے چینی بحران کا ذمہ دار ریگولیٹرز کو قرار دیا ہے، جن کی غفلت کے باعث چینی بحران پیدا ہوا اور قیمت بڑھی، کمیشن نے کیسز نیب، ایف آئی اے اور اینٹی کرپشن کو بھجوانے کی سفارش کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی بحران میں ملوث افراد کیخلاف مقدمات دائر کرنے پر غوراسلام آباد: (دنیا نیوز) چینی بحران میں ملوث افراد کے خلاف گھیرا تنگ ہوگیا۔ سفارشات کی روشنی میں ذمہ داران کے خلاف مقدمات دائر کیے جائیں گے۔ وزیراعظم نے اتوار کو اجلاس طلب کرلیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سستا پیٹرول نایاب، ملک بھر میں بحران، عوام سے افواہوں پر کان نہ دھرنے کی اپیلسستا پیٹرول نایاب، ملک بھر میں بحران، عوام سے افواہوں پر کان نہ دھرنے کی اپیل ARYNewsUrdu Hkomt nakam ya mela hy mafiya s pasa kmw haram ka ik dn mrna bi h is kly bi tyareya kro U mean to say that we should have just to focus on your propaganda, lounge instead of facts ARYNEWSOFFICIAL 30
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں پٹرول کے بحران کی وجہ بھی کورونا۔؟
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں گندم کے بحران میں شدت، آٹے کی قیمت میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا بحران کے باعث 30 لاکھ افراد بے روزگار ہو سکتے ہیں، وزارت خزانہ - ایکسپریس اردوکورونا بحران کے باعث غربت کی شرح 24.3 فیصد سے بڑھ کر 33.5 فیصد ہو جائے گی، وزارت خزانہ
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

پٹرول بحران شدت اختیار کر گیا، شہری خوارلاہور(لیڈی رپورٹر)شہر میں چوتھے روز بھی پٹرول کی قلت دیکھنے کو نظر آئی جس کی وجہ نجی پٹرول پمپس سپلائی نہ آنے کے باعث شہر ی پٹرول کے حصول کیلئے مختلف علاقوں AroosaAsif1 Dera Ghazi Khan ma bhe ya halt ha ....
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »