پریانکا چوپڑا کا اڑا سوشل میڈیا پر مذاق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پریانکا چوپڑا کا اڑا سوشل میڈیا پر مذاق ARYNewsUrdu

نئی دہلی: سیاہ فام شہریوں کی حمایت پر انٹرنیٹ صارفین نے بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا کا مذاق بنا دیا۔

پریانکا چوپڑا نے امریکی سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کی ہلاکت پر انسٹاگرام پر لکھا کہ ’ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ خود کو تعلیم دیں اور اس نفرت کو ختم کریں، ہم مل کر امریکا سمیت پوری دنیا سے نسلی پرستی کے مقابلے کا خاتمہ کریں، آپ جہاں بھی رہتے ہوں، آپ کے حالات جو بھی ہوں، کوئی بھی موت کا مستحق نہیں ہے‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Imran Niazi ka aj sara din say mazak ur raha woh khaber nahi di muna apnay lol

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا پاکستانی سیلیبرٹیزبھی نسل پرستی کی ذمہ دار ہیں؟امریکی ریاست منی سوٹا کے شہرمینی پولس میں 25 مئی کو پولیس کے ہاتھوں جارج فلوئیڈ نامی سیاہ فام شہری کی ہلاکت نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھیڑدی۔ SamaaTV tribuneblogs mediajustice I don't see any dark skin actors in our dramas today. Have we been brain washed too? It's all about FairandLovely and whitening creams in the tv commercials. So racism does exist in our country too but no one talks about it sadly.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

معروف یوٹیوبر چوری کرتے پکڑے گئےامریکی ریاست ایریزونا کے ایک علاقے میں معروف یوٹیوبر اور سوشل میڈیا پرسن پر پولیس نے لوٹ مار کرنے کا مقدمہ کر دیا۔ Don’t waste time in opening their sick website just to know who was that YouTuber. Jake Paul caught by their local police and sentenced 6 months jail
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جہیز میں موٹر سائیکل نہ ملنے پر شوہر نے بیوی کی تصا ویر سوشل میڈیا پر ڈال دیں اور پھر۔۔۔ انتہائی شرمناک خبرآگئینئی دہلی(ویب ڈیسک )بھارت میں جہیز میں موٹر سائیکل نہ ملنے پر شوہر نے بیوی کی عزت بیچنے کیلئے آن لائن تصا ویر ڈال دیں،بھارتی ریاست اتر پردیش میں جہیز میں موٹر لعنت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹِک ٹاک سٹارز اور کورونا آگاہی مہم: ’اگر کچھ کر نہیں سکتے تو دوسروں سے جلتے کیوں ہو‘پاکستان کے صوبہ پنجاب کے گورنر چوہدری محمد سرور نے چند روز قبل کورونا وائرس سے متعلق آگہی بڑھانے کے لیے پاکستان کے چند کامیاب ٹِک ٹاک سٹارز کو گورنر ہاؤس مدعو کیا تھا۔ Kia kal karachi me LOCKDOWN lag raha hy کھسرے ٹیکس اکٹھا کرنڑں گے... میراثی حکمت دے فائدے دس ڑن گے Really Great Joke Ab Awam ko Dance ki practice karwai jae gi
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کیا ’قدرت‘ شاہد آفریدی سے کوئی بڑا کام لینا چاہتی ہے؟حالیہ چند ہفتوں میں شاہد آفریدی کی ایسی تصاویر سوشل میڈیا پر پھیل رہی ہیں جن میں کبھی وہ کسی بے گھر شخص کا حال احوال پوچھتے نظر آتے ہیں، تو کہیں کسی بچے کے جوتے کے تسمے باندھتے ہوئے۔ آخر ماجرہ کیا ہے؟ shit جیسے بھائی نے ہمیشہ کرکٹ کو ل ن کے ٹوپے پے لکھا ہے ۔ امید ہے سیاست کو بھی ایسے ہی چار چاند لگائیں گے ۔۔ 😂😁😂😁 SAfridiOfficial بلوچستان میں غربت خیرات سے نہیں بلکہ انصاف سے ختم ہو جاتی ہے،
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسرائیل نے خطیب مسجداقصیٰ شیخ عکرمہ کو 4 ماہ کیلئے مسجد بدر کردیایروشلم (ویب ڈیسک) اسرائیلی حکومت نے خطیب مسجداقصیٰ شیخ عکرمہ صابری پر 4 ماہ کے لیے مسجد میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی۔ترک میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکومت نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »