پٹرول بحران شدت اختیار کر گیا، شہری خوار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(لیڈی رپورٹر)شہر میں چوتھے روز بھی پٹرول کی قلت دیکھنے کو نظر آئی جس کی وجہ نجی پٹرول پمپس سپلائی نہ آنے کے باعث شہر ی پٹرول کے حصول کیلئے مختلف علاقوں

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی گئی تھی جس کے بعد 90 روز میں پٹرول کی قیمت میں 43 اور ڈیزل کی قیمت میں 47 روپے کمی ہوئی ہے لیکن اس کے باوجود اشیائے ضرویہ کی قیمتیں آسمان پر موجود ہیں۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی تو ہوئی مگر عوام کی پریشانی کم ہونے کی بجائے بڑھ گئی، لاہور بھر میں پٹرول ناپید ہوگیا، شہری پیٹرول کی تلاش میں خوار ہو گئے۔

کور کمانڈر کراچی پر حملہ اور 6 اہلکاروں کی شہادت کے کیس میں ملزمان کی اپیل پر ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا شہریوں کا کہنا ہے کہ انتظامیہ کی غفلت اور نجی کمپنیوں کی بد دیانتی کے باعث پٹرول کی سپلائی میں بہت زیادہ کمی آئی ہے۔ کئی مالکان نے پٹرول ہونے کے باوجود پمپ بند کر لئے ہیں اسی وجہ سے پٹرول نہیں مل رہا۔جب کہ گزشتہ روزشہر میں سے 8 لاکھ لیٹر پٹرول کی کمی دیکھنے کو ملی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

AroosaAsif1 Dera Ghazi Khan ma bhe ya halt ha ....

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے الیکٹرک نے شہر قائدمیں لوڈ شیڈنگ کی پیش گوئی کردیشہر قائد کو بجلی کی ترسیل کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک نے لوڈ شیڈنگ کی پیش گوئی کردی۔کے الیکٹرک کی جانب سے  سستے فرنس آئل کی عدم دستیابی کو جواز بنا کر لوڈ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک نے شہر قائدمیں لوڈ شیڈنگ کی پیش گوئی کردیکے الیکٹرک نے شہر قائد میں لوڈ شیڈنگ کی پیش گوئی کردی Karachi Loadshedding KElectric LoadsheddingPlan KElectricPk MuradAliShahPPP SindhCMHouse SyedNasirHShah wasimakhtar1955 ImranIsmailPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی شہر ممبی کی طرف بڑھنے والے سمندری طوفان نسرگا کی شدت میں اضافہدو کروڑ آبادی والے بھارتی شہر ممبی کی طرف بڑھنے والے سمندری طوفان نسرگا کی شدت میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں پٹرول کی قلت، شہری پریشان - ایکسپریس اردوکراچی اور لاہور سمیت کئی شہروں میں بیشتر پٹرول پمپس بند ہیں Kahan gaya yeh petrol ? پٹرول کی نہیں غیرت کی قلت ہے کرپٹ_سسٹم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے سب سے زیادہ مریض لاہور کے علاوہ پنجاب کے کس شہر میں ہیں ؟ جانئےلاہور(ویب ڈیسک) صوبائی وزیر صحت یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پنجاب میں کورونا وائرس کے مجموعی طور پر 2لاکھ 45ہزار 544تشخیصی ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں۔ کورونا وائرس سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہائیکورٹ کا مصنوعی پٹرول بحران پیدا کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا حکم -پشاور ہائیکورٹ نے پٹرول کی عدم دستیابی کا نوٹس لیتے ہوئے مصنوعی بحران پیدا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق پٹرول پمپس پر پٹرول کی عدم دستیابی پر جسٹس قیصر رشید نے از خود نوٹس کیس کی سماعت کی تو ڈپٹی کمشنر پشاور عدالت میں پیش ہوئے، عدالت نے … Good ARYNEWSOFFICIAL Achi baat hai dab k rakho ARYNEWSOFFICIAL پی_ایس_او🇵🇰 نجی پٹرولیم کمپنیاں پاکستان سے سالانہ فی کمپنی 50 کروڑ ڈالر یعنی 85 ارب روپے کما کر ملک سے باہر لے جاتی ہیں لیکن جب ملک پر مشکل وقت کے باعث ان آئل کمپنیوں کو نفع کم ہوا تو انہوں نے پٹرلیم مصنوعات کی سپلائی بند کرکے پورے پاکستان کا معاشی پہیہ جام کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »