چینی اور آٹے کے بحران کے ذمہ دار جہانگیر ترین اور خسرو بختیار ہیں، (ن) لیگ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چینی اور آٹے کے بحران کے ذمہ دار جہانگیر ترین اور خسرو بختیار ہیں، (ن) لیگ -

ملک میں 40 فیصد چینی کی پیداوار جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کنٹرول کرتے ہیں،مریم اورنگزیب فوٹو: فائلپاکستان مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے چینی اور آٹے کے بحران کے ذمہ دار جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کو قرار دے دیا ہے۔

ملک میں جاری آٹے اور چینی کے بحران پر اپنے بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان کے حکم پر جہانگیر ترین اور خسرو بختیار چینی اور آٹے کی قیمت کنٹرول کر رہے ہیں، چینی کی قیمت کنٹرول کرنے کی ذمہ داری جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کو دینا بلی کو دودھ کی رکھوالی پر بٹھانا ہے۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ملک میں 40 فیصد چینی کی پیداوار جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کنٹرول کرتے ہیں، عمران خان نے چینی اور آٹا بیچنے والوں کو چینی اور آٹا سستا کرنے کی ذمہ داری دے دی اور پھر کہتے ہیں میں کرپٹ نہیں ہوں، عمران خان نے جب سے اِن دونوں کے ذمہ داری سونپی ہے چینی کی قیمتوں میں 20 روپے اضافہ ہوچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Agar koi advance mein khach karey to us ko das guna wapsi ka to hak hamesha se ha Pakistan mein

سود پر لیا ہوا قرض اگر واپس کرتے وقت مہنگائی محسوس ہو تو میٹرو اورنج ٹرین پر جھولے لیں کیونکہ قرضہ لیکر یہی بنائی گئی ہیں

چینی اور آٹے کے بحران کے ذمہ داروں کو ھی آٹے چینی کے بحران پہ قابو پانے کا ٹاسک دیا گیا ھے.

بحران ھے ھی نہیں ذمے داری کیسی

Corrupt log hamesha hakoomat ka hissa rehty hain ab b aisa hi hua hai corrupt log purani parties ko chor k PTI main chaly gay hain yahan na un py koi case bny ga na koi idara harkat main ay ga

Atay k bohran ka zimadar Shohbaz hai . Jis nay December 2017 main Kisanon sa kaha tha keh gandum wafir hai , kam kasht Karo . Soraj mukhi par 5000 hazar fe acre subsidi bhe d the oor mojodah Hakomat ko ghalat adad o shumar diay gay .

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرپشن اور منی لانڈرنگ کے باعث پاکستان میں مہنگائی اور غربت بڑھی، وزیراعظم - ایکسپریس اردوپاکستان اب کسی بھی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا، عمران خان کا ڈیووس میں پاکستان اسٹریٹجی ڈائیلاگ سے خطاب
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور روس کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون پر اتفاقوفاقی وزیر توانائی عمر ایوب خان نے روسی وفد سے ملاقات کے دوران کہا کہ سرمایہ کاری کے مواقع سے روسی سرمایہ کار بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ Hon. Gen Ayub introduced economy of Debt in 1960 & here we are Atta today Rs.70 per Kg.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

منشیات سمگلنگ کے خلاف مختلف شہروں میں آپریشن، کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن اور آئس برآمداسلام آباد: (دنیا نیوز) اینٹی نارکوٹکس نے منشیات سمگلنگ کے خلاف گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے پشاور، ترنول اور سیالکوٹ سے بھاری مقدار میں ہیروئن اور آئس برآمد کر لی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تاجروں اور صنعتکاروں کے مسائل سے بخوبی واقف ہیں، شبر زیدیاسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کا کہنا ہے کہ تاجروں اور صنعتکاروں کے مسائل سے بخوبی واقف ہیں۔ چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کا تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر کے درمیان ملاقاتوزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر کے درمیان ملاقات ARYNewsUrdu PMImranKhan DonaldTrump دنیا کے دو عظیم حکمران ٹرمپ کو ہونے والے بھی شرمندہ خان کو ہونے والے بھی شرمندہ ٹرمپ سے امریکی نا خوش خان سے پاکستانی نا خوش ٹرمپ بھی چولیں مارتا ہے خان بھی چولیں مارتا ہے دونو ہی آکسفورڈ کے گھدے ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سردیوں میں ایکنی کے مسائل اور ان سے بچنے کی تدابیرسردیوں میں ایکنی کے مسائل اور ان سے بچنے کی تدابیر ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »