سردیوں میں ایکنی کے مسائل اور ان سے بچنے کی تدابیر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سردیوں میں ایکنی کے مسائل اور ان سے بچنے کی تدابیر ARYNewsUrdu

کراچی: موسم سرما میں ایکنی کی شکایت اکثر خواتین کو رہتی ہے، مارکیٹ میں موجود بہت سی کریمیں مطلوبہ نتائج نہیں دے پاتیں، بعض ادویات مہاسوں کو کم کرنے کے بجائے اور بڑھا دیتی ہیں۔

اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’باخبر سویرا‘ میں ڈاکٹر فضیلہ عباسی نے کہا کہ کچھ لوگوں کو مونگ پھلی کھانے سے الرجی ہوجاتی ہے، فوڈ انٹرولنس کی وجہ سے بھی ایکنی کے مسائل بڑھتے ہیں کیونکہ آپ کے جسم کو کچھ چیزیں پسند نہیں ہوتیں اور آپ ان کا استعمال باقاعدگی سے کررہے ہوتے ہیں۔ کافی کے استعمال کے سوال کے جواب میں ڈاکٹر فضیلہ نے کہا کہ کیفین بری نہیں ہے یہ تو چاکلیٹ میں بھی ہوتی ہے اگر ہم ایک مناسب مقدار میں چائے، کافی یا چاکلیٹ کا استعمال کرتے ہیں تو یہ بہت اچھی بات ہے لیکن یہی چیزیں دن میں دس دس بار کھائی جائیں تو پھر یہ مسائل سامنے آتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں تلور کے شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کے فرد کو اجازت نامہ جاریوفاقی حکومت نے دبئی کے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے سیکیورٹی امور کے ذمے دار کو 20-2019 کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین کے شہر کاشغر میں زلزلے کے جھٹکےچین کے شہر کاشغر میں 6.0 شدت کا زلزلہ آیا۔ زلزلے میں جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا۔ امریکی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: ایک سال کے دوران ہسپتالوں میں جنسی استحصال کے 545 کیسز رپورٹ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں ترکی کے سفیر کی طرح جرمن سفیر بھی پشاور زلمی کے مداح نکلےپاکستان میں ترکی کے سفیر کی طرح جرمن سفیر بھی پشاور زلمی کے مداح نکلے مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PeshawarZalmi
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مہاتما گاندھی پاکستان کی آزادی کے بعد 15اگست 1947بھارت کے بجائے پاکستان میں ...'مہاتما گاندھی پاکستان کی آزادی کے بعد 15اگست 1947بھارت کے بجائے پاکستان میں گزارنا چاہتے تھے' بھارت کے سابق وزیر نے حیران کن بات کہہ دی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: سندھ ہائی کورٹ کے ججز کی مدت ملازمت میں اضافے کے لیے درخواست دائرکراچی: سندھ ہائی کورٹ کے ججز کی مدت ملازمت میں اضافے کے لیے درخواست دائر Karachi SHC Judges Tenure application Filed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »