وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر کے درمیان ملاقات

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر کے درمیان ملاقات ARYNewsUrdu PMImranKhan DonaldTrump

ڈیووس: وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات جاری ہے جس میں کشمیر سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق ڈیووس میں وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات جاری ہے جس میں دونوں ملکوں کے وفود بھی شامل ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ آپ کو دوبارہ دیکھ کر خوشی ہوئی جس پر امریکی صدر نے کہا کہ عمران خان دوست ہیں ملاقات کر کے خوشی ہوئی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان اچھے تعلقات ہیں۔

وزیراعظم پاکستان نے کہا کہ پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے، پاکستان خطے میں امن واستحکام کے لیے کردار ادا کرتا رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ امریکی صدر کے ساتھ افغانستان کی صورت حال پر بات ہوگی۔یاد رہے گزشتہ سال نومبر میں وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا تھا ، جس میں ٹرمپ نے افغانستان میں مغویوں کی رہائی کے سلسلے میں سہولت فراہم کرنے پر پاکستان کے شکر ادا کیا...

وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر سے افغانستان سے مغویوں کی رہائی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ مغویوں کی رہائی پر خوشی ہے، یہ مثبت پیشرفت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

دنیا کے دو عظیم حکمران ٹرمپ کو ہونے والے بھی شرمندہ خان کو ہونے والے بھی شرمندہ ٹرمپ سے امریکی نا خوش خان سے پاکستانی نا خوش ٹرمپ بھی چولیں مارتا ہے خان بھی چولیں مارتا ہے دونو ہی آکسفورڈ کے گھدے ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے ڈیووس روانہاسلام آباد: وزیراعظم عمران خان ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے لیے ڈیووس روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مشیر تجارت عبدالرزاق داود، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے بارے میں معاون
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان ڈیووس پہنچ گئے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے کچھ دیر بعد ملاقات ہوگیڈیووس: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس پہنچ گئے ہیں جہاں ان کی کچھ دیر بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیساتھ اہم ملاقات ہوگی۔ عمران خان ڈونلڈ ٹرمپ سے اپنی تنخوا کے متعلق بھی بات کریں پاکستان میں گزارا نہیں ہو رہا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کاچھوٹے دکانداروں کیلئے زبردست اقدام ،غیر ضروری ٹیکسز ختم کرنے کی ہدایتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان چھوٹے دکانداروں پر غیرضروری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی سیشن سے خطاب کریں گے - Pakistan - Dawn Newsتاکہ دنیا کو اپنی کامیاب اقتصادی پالیسیوں کیبارے میں اگاہ کرے 😂 خان اپنے ملک کا کباڑہ کرنے کیبعد دنیا کا کباڑہ کرنے سوٸیٹزرلینڈ جاٸیںگے سب نے چھٹاء رکھ لیا ھے جیب میں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان سے نو منتخب چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ملاقاتوزیراعظم عمران خان سے نو منتخب چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد کی ملاقات PMImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official NewlyElected ChamberofCommerceandIndustry Delegation Meeting
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »