چینی سکینڈل : جے ڈی ڈبلیو کے سی ای او جہانگیر ترین علی ترین اور داماد کیخلاف مقدمہ درج

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چینی سکینڈل : جے ڈی ڈبلیو کے سی ای او جہانگیر ترین ، علی ترین اور داماد کیخلاف مقدمہ درج

چینی سکینڈل : جے ڈی ڈبلیو کے سی ای او جہانگیر ترین ، علی ترین اور داماد کیخلاف ...لاہورایف آئی اے نے چینی سکینڈل میں جے ڈی ڈبلیو کے سی ای او جہانگیر ترین ، علی ترین اور داماد کیخلاف ایف آئی آر درج کرلی۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق ایف آئی آر کے متن میں کہاگیاہے کہ بند فیکٹری میں پیسے لگا کر 3 ارب سے زائد کی منی لانڈرنگ کی گئی ،ایف آئی آر میں چینی کی ذخیرہ اندوزی ،خوردبرداوردھوکادہی کاالزام لگایا گیاہے ۔ متن میں کہاگیاہے کہ جہانگیر ترین نے جعلسازی سے 3 ارب 14 کروڑبند کمپنی کو منتقل کئے ،2011-12میں تین ارب سے زائدرقم فاروقی پلپ لمیٹڈکمپنی کو منتقل کی ۔ایف آئی آر میں الزام عائدکیاگیاہے کہ 2011-12 میں جہانگیر ترین اور اہلخانہ نے اوپن مارکیٹ سے ڈالر خریدے۔نامزد افراد نے جائیدادوں کیلئے 70لاکھ ڈالرسے زائد رقم بیرون ملک منتقل کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Editors Sb...Sub kanjroon kay naam likhu...Aisay khotay editors han...Jo PTI kay han .en ko mention kar dia..Baki

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی سکینڈل کیس: جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانتیں منظور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چینی سکینڈل کیس: جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانتیں منظور
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چینی سکینڈل اور منی لانڈرنگ کیس: جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانتیں منظورلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی سکینڈل اور منی لانڈرنگ مقدمات میں جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانتیں منظورکرلی گئیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چینی سکینڈل: تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے پر مقدمہ درجمقدمے تو روز ہوتے ہیں. دیکھنا یہ ہے کہ انصاف ہوتا ہے کہ نہیں.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چینی سکینڈل: تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے پر مقدمہ درجچینی سکینڈل: تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے پر مقدمہ درج Sugar Scandal FIA Lodges Case Against PTIofficial JahangirKTareen Son aliktareen MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چینی اسکینڈل کیس : جہانگیر ترین اور علی ترین نے ضمانتیں کروالیںلاہور: ٕچینی اسکینڈل کیس اور منی لانڈرنگ کیس میں جہانگیر ترین اور علی ترین نے ضمانتیں کروالیں، جہانگیر ترین نے کہا تمام اثاثے ڈکلٸیر ہیں اعلی ترین نے ضمانتیں ہونے بھی دیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »