چینی اسکینڈل کیس : جہانگیر ترین اور علی ترین نے ضمانتیں کروالیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چینی اسکینڈل کیس : جہانگیر ترین اور علی ترین نے ضمانتیں کروالیں ARYNewsUrdu

لاہور: ٕچینی اسکینڈل کیس اور منی لانڈرنگ کیس میں جہانگیر ترین اور علی ترین نے ضمانتیں کروالیں، جہانگیر ترین نے کہا تمام اثاثے ڈکلئیر ہیں ہم ثابت کریں گے کہ مقدمات بے بنیاد ہیں۔

جہانگیر ترین کے وکلا نے دلاٸل دیے کہ مقدمات بےبنیاد ہیں وہ شامل تفتیش ہو کر اپنی بے گناہی ثابت کرنا چاہتے ہیں لہذا عدالت ضمانت منظور کرے ۔ دوسری جانب بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانتیں سات اپریل تک منظور کرتے ہوٸے پانچ پانچ لاکھ کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا اور ایف آئی اے سے جواب طلب کرلئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اعلی ترین نے ضمانتیں ہونے بھی دیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی سکینڈل اور منی لانڈرنگ کیس: جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانتیں منظورلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی سکینڈل اور منی لانڈرنگ مقدمات میں جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانتیں منظورکرلی گئیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں10 اپریل تک توسیعلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)منی لانڈرنگ کیس میں جہانگیر ترین، علی ترین، عامر وارث اور رانا نسیم کی عبوری ضمانت میں10 اپریل تک توسیع کردی گئی۔ تفصیلات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس: جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں 19 مئی تک توسیعمنی لانڈرنگ کے مقدمات میں جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں 19 مئی تک توسیع کر دی گئی۔ منی لانڈرنگ کے مقدمے میں عبوری درخواست ضمانت کے معاملے میں بینکنگ کورٹ میں جہانگیرترین
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس : جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعتمنی لانڈرنگ کیس:جہانگیرترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں3مئی تک توسیع JahangirTareen MoneyLaundering Court Case PTI GovtofPakistan MoIB_Official PTIofficial JahangirKTareen aliktareen Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چینی سکینڈل کیس: جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانتیں منظور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »