چینی سکینڈل: تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے پر مقدمہ درج

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چینی سکینڈل: تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے پر مقدمہ درج Sugar Scandal FIA Lodges Case Against PTIofficial JahangirKTareen Son aliktareen MoIB_Official GovtofPakistan

ایف آئی اے نے سوا تین ارب روپے کے مالیاتی فراڈ پر جہانگیر ترین اور فیملی کے دیگر افراد پر مقدمہ درج کیا۔ جہانگیر ترین نے اپنے داماد کی کاغذ بنانے والی بند فیکٹری میں جے ڈی ڈبلیو کمپنی سے سوا تین ارب منتقل کیے۔ بند فیکٹری میں منتقل ہونے والی رقم بعد ازاں فیملی ممبران کے اکاؤنٹس میں منتقل ہوئی۔

جہانگیر ترین کا داماد گودے کے درخت سے پیپر بناتا تھا۔ جہانگیر ترین کی فیکٹری میں 26 فیصد پبلک شئیر ہولڈرز ہیں۔ ایف آئی اے نے جہانگیر ترین کے رائٹ ہینڈ سابق سیکرٹری زراعت رانا نسیم کے خلاف بھی مقدمہ درج کیا۔ ذرائع کے مطابق رانا نسیم گنے کی خریداری میں غبن کرتا تھا۔ رانا نسیم بطور چیف فنانشل افسر جہانگر ترین کی کمپنی میں کام کر رہا تھا۔ تحریک انصاف کے سینئر رہنماء جہانگیر ترین نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ تمام بے بنیاد اور من گھڑت الزامات ہیں، میری اور میرے خاندان کے تمام اثاثے ڈکلیئر اور ٹیکس...

جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ بیرون ملک بھیجوائے گئے تمام فنڈز قانونی طور پر بھیجے گئے۔ انکم ٹیکس ادا کیا اور بینکنگ چینلز کے ذریعے فنڈز باہر بھیجوائے، ہر قسم کا تمام ٹیکس ریکارڈ بھی ظاہر کر دیا، جتنی بھی نقد رقوم کی منتقلی ہوئی وہ بھی قانونی طریقے سے ہوئی ہے، تمام نقد رقوم کی منتقلی کے دستاویزات موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جہانگیر ترین، علی ترین اور اہل خانہ پر اربوں کے فراڈ کا مقدمہ - ایکسپریس اردوجہانگیرترین نےپلپ کمپنی میں اربوں روپےکےغیرقانونی شیئرمنتقل کرکے منی لانڈرنگ کی جس کا نام ImranKhanPTI ہے وہ احسان فراموش اور کینہ پرور آدمی ہے کہ جب JahangirKTareen نے سینیٹ انتخابات میں مدد کرنے سے انکار کر دیا تو اس پر مقدمات بنوانے شروع کردئیے وہ لوگ جو جہانگیرترین کے منظور نظر تھے ان کو نکالنا شروع کر دیا جیسے ندیم بابر اور حفیظ شیخ MaryamNSharif نیا اکاؤنٹ ہے سو۔۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چینی سکینڈل اور منی لانڈرنگ کیس: جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانتیں منظورلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چینی سکینڈل اور منی لانڈرنگ مقدمات میں جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانتیں منظورکرلی گئیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم اور جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ کے درمیان ملاقات طے پا گئی05:19 PM, 26 Apr, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: تحریک انصاف کی سینئر لیڈرشپ کی کاوشوں سے وزیراعظم عمران خان اور جہانگیر ترین کے ہم خیال گروپ کے درمیان AND MAKE CHEIF MINSTER PUNJAB TO TAREEN
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چینی سکینڈل: تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے پر مقدمہ درجمقدمے تو روز ہوتے ہیں. دیکھنا یہ ہے کہ انصاف ہوتا ہے کہ نہیں.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جہانگیر ترین اور ان کے بیٹے کی 55لاکھ کے عوض عبوری ضمانت منظورجہانگیر ترین اور ان کے بیٹے کی 5،5لاکھ کے عوض عبوری ضمانت منظور JahangirTareen AliTareen Bail FIA BankingCourt JahangirKTareen aliktareen GovtofPakistan SHABAZGIL PTIofficial ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »