چینی کی برآمد، قیمت میں اضافے سے جہانگیر ترین کو سب سے زیادہ فائدہ پہنچا، رپورٹ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

تحریک انصاف اقتدار میں آئی اس وقت میں ملک میں چینی ضرورت سے زیادہ تھی،رپورٹ jahangirtareen Sugarcrisis PTIGovernment DawnNews

ملک میں چینی کے بحران کی تحقیقات کے لیے تشکیل دی گئی کمیٹی کی رپورٹ عوام کے سامنے آگئی جس میں کہا گیا ہے کہ چینی کی برآمد اور قیمت بڑھنے سے سب سے زیادہ فائدہ جہانگیر ترین کے گروپ کو ہوا جبکہ برآمد اور اس پر سبسڈی دینے سے ملک میں چینی کا بحران پیدا ہوا۔

رپورٹ کے مطابق 2018 میں تحریک انصاف اقتدار میں آئی تو اس وقت میں ملک میں چینی ضرورت سے زیادہ تھی، اس لیے مشیر تجارت، صنعت و پیداوار کی سربراہی میں شوگر ایڈوائزری بورڈ نے 10 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی سفارش کی جس کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بھی منظوری دی، حالانکہ سیکریٹری فوڈ سیکیورٹی نے اگلے سال گنے کی کم پیداوار کا امکان ظاہر کرتے ہوئے اس فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔تاہم چینی کی برآمد کی اجازت دے دی گئی اور بعد میں پنجاب حکومت نے اس پر سبسڈی بھی...

رپورٹ کے مطابق اس کے بعد سب سے زیادہ فائدہ آر وائی کے گروپ کو ہوا جس کے مالک مخدوم خسرو بختیار کے بھائی مخدوم عمر شہریار خان ہیں اور انہوں نے 18 فیصد یعنی 45 کروڑ 20 روپے کی سبسڈی حاصل کی۔ کمیٹی نے شوگر ایڈوائزری بورڈ کو مورد الزام ٹھہرایا ہے جو نہ صرف 2019 میں چینی کی کم پیداوار کے حوالے سے جائزہ لینے میں ناکام ہوا بلکہ اس نے چینی کی قیمت میں اچانک اضافے کے حوالے سے کی گئی نشان دہی کو بھی نظر انداز کیا کیونکہ چینی کی برآمد کے ابتدائی پانچ ماہ میں ہی چینی کی فی کلو قیمت میں 16 سے 17 روپے اضافہ ہوا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یے چور ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشکوک کشتی سے 2 ارب سے زائد مالیت کی آئس ڈرگ برآمدپاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس نے بلوچستان کے علاقے پشوکان سے ملحقہ سمندر میں مشترکہ انسداد منشیات آپریشن میں 100 کلو گرام آئس ڈرگ برآمد کر لی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے بچاؤ: گورنر پنجاب کی عوام سے نماز جمعہ گھروں میں ادا کرنے کی اپیلجمعہ گھر میں ادا نہیں ہوتا گورنر صاحب. . Colonial hardwired secular Muslims have done great disservice toward Islam, that by endeavoring to defend their morally corrupt Western lifestyle, they have rather contributed to the increase of that aversion which the pious believers, in general, have toward secularism.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا سے بچاؤ: گورنر پنجاب کی عوام سے نماز جمعہ گھروں میں ادا کرنے کی اپیلکورونا سے بچاؤ: گورنر پنجاب کی عوام سے نماز جمعہ گھروں میں ادا کرنے کی اپیل Lahore GovernorPunjab ChMSarwar Appeal People Offer Fridayprayers Home COVID19Pandemic COVID2019 CoronaInPakistan StayAtHomeAndStaySafe GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹرفردوس کی کورونا بحران پرسیاست کرنے پرحزب اختلاف کی جماعتوں پر سخت نکتہ چینیڈاکٹرفردوس کی کورونا بحران پرسیاست کرنے پرحزب اختلاف کی جماعتوں پر سخت نکتہ چینی FirdousAshiqAwan CoronavirusPandemic Crisis Pakistan FightAgainstCoronavirus pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اشیا کی فراہمی سے متعلق شہری کی درخواست مسترداشیا کی فراہمی سے متعلق شہری کی درخواست مسترد پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV SohailRashid8 تہلکہ خیز خبر !! امریکہ نیوی کےدونیوکلیر پاور طیارہ بردار جہاز کرونا وائیرس کی لپیٹ میں SohailRashid8 تہلکہ خیز خبر !! امریکہ نیوی کےدونیوکلیر پاور طیارہ بردار جہاز کرونا وائیرس کی لپیٹ میں SohailRashid8 محترم جناب وزیراعظم پاکستان عمران خان صاحب خدارا جہاں آپ غریب مزدوروں کے لئے اتنے فکرمند ھیں وھاں اپ کے زیر ادارت ادارے ایرا میں 56 ملازمین کو زبردستی کام سے روکا ھوا ھے اور 7 مہینوں کی تنخواہ بھی واجب الادا ھے مشکل کی اس گھڑی میں غریب ملازمین کا ساتھ دینے کی درخواست ھے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کی لوگوں سے وزیراعظم کے کورونا فنڈ میں امداد دینے کی درخواست - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان کے کورونا ریلیف فنڈ میں اپنی حیثیت کے مطابق عطیات جمع کرائیں، ماہرہ خان Ye de dyy na haram ka paisa bhtt kama rhii hh or bakii pora Pakistan or khas karachi kii awam kr rhii hh hr ksii kii madad میں نے بھی کی ہے ، اور ڈیم فنڈ میں بھی کیا تھا ، ووٹ بھی دیا تھا ،... تہلکہ خیز خبر !! امریکہ نیوی کےدونیوکلیر پاور طیارہ بردار جہاز کرونا وائیرس کی لپیٹ میں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »