ماہرہ خان کی لوگوں سے وزیراعظم کے کورونا فنڈ میں امداد دینے کی درخواست - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ماہرہ خان کی لوگوں سے وزیراعظم کے کورونا فنڈ میں امداد دینے کی درخواست -

اداکارہ ماہرہ خان نے لوگوں سے وزیراعظم کے کورونا فنڈ میں امداد دینے کی درخواست کی ہے۔

وزیراعظم عمران خان نے یکم اپریل کو کورونا وبا کے خلاف قومی مدافعت میں معاونت اور لوگوں کی امداد کے لئے’’کرونا ریلیف فنڈ‘‘ قائم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں چاہتا ہوں کہ سب اس فنڈ میں اپنا حصہ ڈالیں تاکہ ان لوگوں کی دیکھ بھال ممکن ہوسکے جنہیں بندشوں نے افلاس کے کنارے لاکھڑا کیا ہے۔ماہرہ خان نے لوگوں سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے کووڈ19 کے کورونا ریلیف فنڈ میں اپنی حیثیت کے مطابق عطیات جمع کرائیں۔Anything in anyone’s capacity will make a difference.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ihsankarnana

تہلکہ خیز خبر !! امریکہ نیوی کےدونیوکلیر پاور طیارہ بردار جہاز کرونا وائیرس کی لپیٹ میں

میں نے بھی کی ہے ، اور ڈیم فنڈ میں بھی کیا تھا ، ووٹ بھی دیا تھا ،...

Ye de dyy na haram ka paisa bhtt kama rhii hh or bakii pora Pakistan or khas karachi kii awam kr rhii hh hr ksii kii madad

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیس بک' کے بانی کی کرونا کے حوالے سے درناک ویڈیو، ہرایک کو دیکھنے کی دعوتفیس بک' کے بانی کی کرونا کے حوالے سے درناک ویڈیو، ہرایک کو دیکھنے کی دعوت Read News CoronavirusOutbreak Facebook finkd SharedVideo Facebook WHO MarkZuckerberg
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا کے گھیراو کے لیے پوتین کا تنخواہ کے ساتھ ایک ماہ کی تعطیل کا اعلانکرونا کے گھیراو کے لیے پوتین کا تنخواہ کے ساتھ ایک ماہ کی تعطیل کا اعلان COVID19Pandemic Russia Plaid_Putin
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرپشن مقدمات کی موثر تحقیقات، چیئرمین نیب کی ایکریڈیشن کونسل کے قیام کی تجویزاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کرپشن مقدمات کی موثر تحقیقات کے لیے ایکریڈیشن کونسل کے قیام کی تجویز دے دی۔ Brave MAN.... حق چمیاں آلی سرکار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا ریلیف فنڈ: وزیراعظم عمران خان کی قوم سے عطیات کی اپیل - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا ریلیف فنڈ: وزیراعظم عمران خان کی قوم سے عطیات کی اپیل - Pakistan - Dawn Newsآج تو نیازی شوکت خانم کے لئے بھی چندہ مہم کا بتا رہا ہے یہ پھر سے ڈیم فُول فنڈ ہو رہا ہے بھکاری اعظم ڈیم فنڈ کدھر گیا
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مشیرخزانہ کی کوروناوائرس کےباعث درپیش مشکل صورتحال میں تاجروں کوحکومت کے مکمل تعاون کی یقین دہانیمشیرخزانہ کی کوروناوائرس کےباعث درپیش مشکل صورتحال میں تاجروں کوحکومت کے مکمل تعاون کی یقین دہانی AbdulHafeezShaikh CoronaVirus Government Support Economy Relief pid_gov MoIB_Official PTIofficial a_hafeezshaikh
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »