اشیا کی فراہمی سے متعلق شہری کی درخواست مسترد

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اشیا کی فراہمی سے متعلق شہری کی درخواست مسترد پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Apr 3, 2020 | Last Updated: 37 mins ago

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بنیادی اشیا کی فراہمی کے حوالے سے شہری کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ کرونا ایک عالمی مسئلہ ہے یہ صرف پاکستان تک محدود نہیں اس لیے یہ مفروضہ نہیں بنایا جا سکتا کہ حکومت کو شہریوں کی مشکلات کا اندازہ نہیں۔ بعدالت نے یہ بھی کہا کہ بحرانی صورتحال ہے اس لیے حکومت کے پالیسی معاملات میں عدالت مداخلت نہیں کرسکتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SohailRashid8 محترم جناب وزیراعظم پاکستان عمران خان صاحب خدارا جہاں آپ غریب مزدوروں کے لئے اتنے فکرمند ھیں وھاں اپ کے زیر ادارت ادارے ایرا میں 56 ملازمین کو زبردستی کام سے روکا ھوا ھے اور 7 مہینوں کی تنخواہ بھی واجب الادا ھے مشکل کی اس گھڑی میں غریب ملازمین کا ساتھ دینے کی درخواست ھے

SohailRashid8 تہلکہ خیز خبر !! امریکہ نیوی کےدونیوکلیر پاور طیارہ بردار جہاز کرونا وائیرس کی لپیٹ میں

SohailRashid8 تہلکہ خیز خبر !! امریکہ نیوی کےدونیوکلیر پاور طیارہ بردار جہاز کرونا وائیرس کی لپیٹ میں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی سعودی عرب سے واجب الادا قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کی درخواستاسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے گزارش کی ہے واجب الادا قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کی جائے ، Good Right👍🌹
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

درست ڈیٹا کی فراہمی کے حوالے سے کوئی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، وزیراعظمدرست ڈیٹا کی فراہمی کے حوالے سے کوئی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، وزیراعظم ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد۔ہسپتالوں میں سہولیات کی عدم فراہمی عمران صاحب کی ناکامی ہے،مریم اورنگزیباسلام آباد۔ہسپتالوں میں سہولیات کی عدم فراہمی عمران صاحب کی ناکامی ہے،مریم اورنگزیب Read News Islamabad Hospitals PMImranKhan Marriyum_A pmln_org Marriyum_A pmln_org اپنی شکل ویکھ تے کام ویکھ اعلی نسل کی گشتور ہو تم arsched ارشد_کتا_شریف دسو وارث شاہ ایتھے کی لکھے گا UmarCheema1 توں دس وائی اعلی نسل کے غدار دلال Marriyum_A pmln_org Bitch is barking. Prostitute's all under shadow of pmln Marriyum_A pmln_org تم لوگوں نے تو میٹرو بنایا ہے ہسپتال تو نہیں بنایا مریضوں کو میٹرو پہ سیر کروائی جائے.؟؟؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، اقوام متحدہ کی کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویزنیویارک : اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کے نقصانات سے نمٹنے کیلئے کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویز دے دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرپشن مقدمات کی موثر تحقیقات، چیئرمین نیب کی ایکریڈیشن کونسل کے قیام کی تجویزاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کرپشن مقدمات کی موثر تحقیقات کے لیے ایکریڈیشن کونسل کے قیام کی تجویز دے دی۔ Brave MAN.... حق چمیاں آلی سرکار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فلپائنی صدر کی کورونا لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر گولی مارنے کی دھمکیفلپائنی صدر کی کورونا لاک ڈائون کی خلاف ورزی پر گولی مارنے کی دھمکی Read News Philippines coronavirus Coronalockdown fire Threat
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »