چین، فلپائن اور تائیوان میں سمندری طوفان نے تباہی مچا دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین، فلپائن اور تائیوان میں سمندری طوفان نے تباہی مچا دی arynewsurdu

سمندری طوفان ڈوکسری نے چین، فلپائن اور تائیوان میں تباہی مچا دی مختلف حادثات میں 30 افراد ہلاک ہوگئے بھارت میں طوفانی بارشوں سے نظام زندگی معطل ہوگیا۔

فلپائن اور تائیوان میں تباہی مچانے کے بعد سمندری طوفان ڈوکسری چین کے جنوب مشرقی علاقوں سے ٹکرا گیا جس نے یہاں بھی تباہی مچا دی ہے اور صوبے فجیان میں شدید بارش کے بعد نظام زندگی درہم برہم ہوگیا ہے۔ چین کے محکمہ موسمیات نے اس سمندری طوفان کو سپر ٹائفون قرار دیا ہے جس کے ٹکرانے کے بعد 8 ہزار افراد کومحفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔ متاثرہ علاقوں میں ہزاروں افراد بجلی سے محروم ہوگئے ہیں اور رہائشی علاقے زیر آب آ چکے ہیں۔

تائیوان میں طوفان کا زور برقرار ہے۔ ساحلی علاقوں میں اسکول اور کاروبار بند ہیں جب کہ پروازیں اور فیری لائنز معطل کر دی گئی ہیں۔ ریلوے سروس متاثر ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ فلپائن میں مسافروں سے بھری کشتی طوفان کے باعث شدید طغیانی اور تیز رفتار ہواؤں کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں کشتی الٹ گئی اور اس میں سوار 26 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 40 مسافروں کو بچا لیا گیا۔بھارت کی مغربی اور جنوبی ریاستیں مون سون بارشوں کی لپیٹ میں ہے جس سے وہاں نظام زندگی اتھل پتھل ہوگیا ہے۔ کئی شہروں میں سیلابی صورتحال ہے۔ سڑکوں اور گلیوں میں موجود کئی کئی فٹ پانی گھروں میں داخل ہو رہا ہے۔ نوائیڈا میں دریائے ہنڈن بھر گیا ہے جس سے نشیبی علاقے زیرِ آب آگئے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دیملک کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

26 جولائی سے یکم اگست تک مزید تیز بارشوں کی پیش گوئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات نے 26 جولائی سے یکم اگست تک پنجاب، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے شمالی علاقوں میں مزید تیز بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دوحا میں امریکا اور طالبان وفد کی ملاقات ہوگی، افغان وزارتِ خارجہ نے تصدیق کر دیگزشتہ روز امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا تھا کہ امریکی حکام کی رواں ہفتے دوحا میں طالبان نمائندوں کے وفد سے ملاقات ہوگی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیصل آباد: مسافر بس کی ٹرالر سے ٹکر، ایک مسافر جاں بحق، 16 زخمیفیصل آباد: (دنیا نیوز) سمندری کے قریب مسافر بس ٹرالر سے ٹکرا گئی، حادثے میں ایک مسافر جاں بحق اور 16 زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیصل آباد: مسافر بس کی ٹرالر سے ٹکر، ایک مسافر جاں بحق، 16 زخمیفیصل آباد: (دنیا نیوز) سمندری کے قریب مسافر بس ٹرالر سے ٹکرا گئی، حادثے میں ایک مسافر جاں بحق اور 16 زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان ہائیکورٹ: وزیراعلیٰ کے ترجمان اور معاونین خصوصی کی تعیناتیاں غیر قانونی قرارکوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ نے ترجمان بلوچستان حکومت سمیت وزیر اعلیٰ کے ترجمان اور 26 کوآرڈینیٹرز کی تعیناتیاں غیر قانونی قرار دے دی ہے۔عدالت عالیہ نے سیکرٹری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »