کالعدم ٹی ٹی پی کیخلاف بھرپور ایکشن لیا جائے، عوامی رائے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کالعدم ٹی ٹی پی کیخلاف بھرپور ایکشن لیا جائے، عوامی رائے arynewsurdu

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی دہشتگردانہ کارروائیوں پر عوام نے رائے دیتے ہوئے اس کے خلاف بھرپور ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی دہشتگردانہ کارروائیوں پر عوام نے رائے دیتے ہوئے اس کے خلاف بھرپور ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ ہمارے پاکستان کو تباہ کرنے والے طالبان کو ختم کیا جائے اور ایسی تنظیموں اور ان کے دہشتگردوں کو سرعام سزا ملنی چاہیے۔ عوام نے جمرود میں دہشتگردی کے افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔ مسلمان کا تو یہ کام ہی نہیں کہ کسی مسجد یا مسلمان بھائی کو نقصان پہنچائے، یہ سب صرف اور صرف اسلام کو بدنام کرنے کی سازش ہے۔

عوام نے کہا کہ ایڈیشنل ایس ایچ او عدنان آفریدی نے جس جانثاری کے ساتھ قربانی پیش کی ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: سی ٹی ڈی کا آپریشن، کالعدم بی ایل اے کے 2 مطلوب ملزمان گرفتارکراچی کے مختلف علاقوں میں مرحلہ وار آپریشن کے دوران سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم بی ایل اے کے 2 مطلوب ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سائفر کی تحقیقاتچیئرمین پی ٹی آئی کوایف آئی اے نے دوبارہ طلب کر لیا07:22 PM, 26 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد :ایف آئی اے نے سائفر کی تحقیقات کے حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی کو دوبارہ طلب کر لیا ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی سینیٹر ڈاکٹر زرقا کے 2 کلینکس سیل کر دیئے گئےپی ٹی آئی سینیٹر ڈاکٹر زرقا کے لاہور میں واقع 2 کلینکس سیل کر دیئے گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس، آج کیا کیا ہوا؟چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس، آج کیا کیا ہوا؟ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں رپورٹ درجچیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں رپورٹ درج Arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مساجد پر حملے۔ٹی ٹی پی اور را کی ملی بھگتامر اجالا--------اصغر علی شاد shad_asgharyahoo.comسبھی جانتے ہیں کہ 25جولائی کوخیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں تھانہ علی مسجد کی حدود میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »