چیمپئیز ٹرافی 2025؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی بورڈ کے ایک عہدیدار نے اپنے میڈیا پر متبادل وینیو یا ہائبرڈ ماڈل کا شوشہ چھوڑ دیا

چیمپئیز ٹرافی 2025؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرمویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واشپاکستان میں مذہبی سیاحت کے وسیع امکانات موجود ہیں، آصف زرداریلاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانبلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیاچیمپئیز ٹرافی 2025؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرم

آئی سی سی چیمپئیز ٹرافی 2025 کی میزبانی کو لیکر بھارتی میڈیا ایک بار پھر پاکستان کرکٹ مخالف مہم چلانے میں سرگرم ہوگیا۔ بھارت کے مقامی میڈیا نے بھارتی کرکٹ بورڈ کے عہدیدار سے بار کرتے ہوئے کہا کہ دو طرفہ سیریز طھول جائیں اور آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کھیلنے بھی بھارت کی ٹیم پاکستان نہیں جائے گی۔ البتہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے ایشیاکپ کی طرح متبادل وینیو یا ہائبرڈ ماڈل ہوسکتا ہے۔

عہدیدار نے جواز بنایا ہے کہ ٹیم کا پاکستان میں کھیلنا ہمیشہ کی طرح حکومتی اجازت سے مشروط ہے، اس وقت دونوں ملکوں کے تعلقات اچھے نہیں کہ بھارتی ٹیم کو پاکستان جاکر کھیلنے کی اجازت ملے۔بھارت میں انتخابات کے باعث بی جے پی کی حکومت ایسے بیانات دے رہی ہے تاکہ انہیں اسکا فائدہ پہنچ سکے اور پاکستان مخالف بیانات پر ووٹ حاصل کیے جاسکیں تاہم چیمپئیز ٹرافی کی میزبانی سے متعلق پاکستان اپنے موقف پر قائم ہے۔پی سی بی چیئرمین محسن نقوی نے ممکنہ بھارت کے ساتھ سیریز کی بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگر بھارت بورڈ راضی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رسپانس 2 منٹ سے کم رہا، اہلکاروں نے دہشتگرد کو سر پر گولی ماری: کراچی حملے کی پولیس رپورٹ تیار300 میٹردور مخالف سمت میں کھڑی پولیس موبائل نے فوری رسپانس کیا، پولیس اہلکاروں نے مخالف سمت سے آتے ہی پوزیشن سنبھالی: پولیس رپورٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مالدیپ میں بھارت مخالف صدر کی جماعت بھاری اکثریت سے کامیابمالدیپ کے پارلیمانی انتخابات میں بھارت مخالف اور چین نواز صدر محمد موئزو کی پارٹی پی این سی کو بھارتی اکثریت سے کامیابی ملی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیلا حدید کو ایک بار پھر قتل کی دھمکیاں موصولتفصیلات کے مطابق حال ہی میں امریکی ماڈل بیلا حدید نے اسرائیلی وزیر کو فلسطین مخالف بیان دینے پر سوشل میڈیا پر آڑے ہاتھوں لے لیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنڈی اسٹیڈیم میں بارش؛ بھارت نے چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی پر سوال اٹھادیامودی نواز بھارتی میڈیا پروپیگنڈے میں پیش پیش
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد سے متعلق چیئرمین پی ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہناہےکہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے یا نہ آنے کی بات ابھی قبل از وقت ہے تاہم پاکستان میں باہر سے بھی ٹیمیں آئیں گی۔ محسن نقوی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کا آئندہ سیزن بہت مصروف ہے، چیمپئنز ٹرافی سےپہلے پاکستان میں سہ فریقی سیریز بھی شیڈولڈ ہے۔پی سی بی کے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارت پھر پاکستان نہ آنے کے بہانے تلاش کرنے لگابھارتی منسٹر پھر کھیل میں سیاست کو لے آئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »