دنیا کی کوئی بھی طاقت پاک ایران تاریخی تعلقات کو متاثر نہیں کرسکتی، ایرانی صدر

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دونوں ممالک کے عوام خطے میں امن و سلامتی اور ترقی و خوشحالی کے لئے ملکر کام کرنا چاہتے ہیں، ابراہیم رئیسی

چیمپئیز ٹرافی 2025؛ بھارتی میڈیا پاکستان مخالف مخالف مہم چلانے میں سرگرمویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کا پاکستان کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واشپاکستان میں مذہبی سیاحت کے وسیع امکانات موجود ہیں، آصف زرداریلاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانبلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیاامریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیاایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں...

ر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے دورہ پاکستان کو مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کا بہترین موقع قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک نے دوطرفہ تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان تاریخی، تہذیبی اور مذہبی تعلق صدیوں پرمحیط ہے اور دونوں ممالک کے عوام خطے میں امن و سلامتی اور ترقی و خوشحالی کے لئے ملکر کام کرنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے صدر، وزیراعظم اور دیگر اعلی حکام کے ساتھ حالیہ ملاقاتوں میں پاک ایران دوطرفہ تعلقات...

ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے امت مسلمہ میں اتحاد و یکجہتی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ تمام مسلمان ممالک کو دربپش چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے باہمی اتحادواتفاق پیدا کرنا ہوگا۔ فلسطین اور غزہ میں صہونی جارحیت کی پرزورمذمت کرتے ہوئے انہوں نے عالمی اداروں پر زور دیا کہ وہ فلسطین کے نہتے معصوم عوام پر کئے جانے والے مظالم کو روکنے کے لئے اپنا فعال کردار ادا کریں۔ایرانی صدر نے بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح اور شاعر مشرق علامہ محمداقبال کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے استعماریت کے خلاف...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور ایران کا دہشتگردی کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاقپاکستان کو سب سے پہلے ایران نے تسلیم کیا: شہباز شریف، کوئی پاک ایران تعلقات کو منقطع نہیں کر سکتا: ایرانی صدر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کو اہم پیغام پہنچا دیا، سفارتخانے پر اسرائیلی حملے کا جواب ضرور دیا جائے گا: ایرانایران اسرائیل کی حمایت کرنے پر امریکا کو بھی جوابدہ ٹھہرائے گا، صدر ابراہیم رئیسی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی کرکٹرز کے میسیجز سے متعلق بیان پر مومنہ اقبال نے وضاحت پیش کردیکرکٹر یا کوئی بھی مجھے چھیڑتا تو میں سب کو خود سیدھا کرسکتی ہوں: اداکارہ کی وضاحت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کئی دہائیوں بعد کسی سربراہ مملکت کا پہلا دورہ کراچی، ایرانی صدر کی مزار قائد پر حاضریگورنر سندھ نے ایرانی صدر کو جامعہ کراچی کی جانب سے پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری دی، پاکستانیوں اور ایرانیوں کے دل جُڑے رہیں گے: ایرانی صدر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صدر زرداری کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وسیع کرنے کے عزم کا اظہارپاکستان ایران تعلقات کو دونوں برادر ممالک کے باہمی مفاد میں مزید مضبوط کرنے کی ضرورت ہے: صدر زرداری،
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

معیشت کی بہتری کیلیے سیاسی و انتظامی دباؤبرداشت نہیں کریں گے، وزیراعظمبشام واقعہ سے پاک چین تعلقات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی، دشمن کی سازشیں ناکام بنانا مشترکہ ذمے داری ہے، خطاب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »