مالدیپ میں بھارت مخالف صدر کی جماعت بھاری اکثریت سے کامیاب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مالدیپ کے پارلیمانی انتخابات میں بھارت مخالف اور چین نواز صدر محمد موئزو کی پارٹی پی این سی کو بھارتی اکثریت سے کامیابی ملی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مالدیپ کے عوام نے ایک بار پھر بھارت مخالف موئزو کو اپنے ملک کی قیادت کے لیے پسند کیا ہے اور موئزو کی پارٹی پی این سی کو پارلیمنٹ کی 93 نشستوں میں سے 66 نشتیں حاصل ہو گئی ہیں جو دو تہائی اکثریت سے بھی زیادہ ہیں۔ اس نتیجے سے حزب اختلاف کی جماعت ایم ڈی پی کو شدید مایوسی ہوئی ہے۔

گزشتہ سال محمد موئزو نے محمد صالح کو شکست دی تھی جس کے بعد وہ مالدیپ کے صدر بنے تھے لیکن مالدیپ کی پارلیمنٹ میں پی این سی کے پاس اکثریت نہیں تھی جس کی وجہ سے وہ ملک میں بڑی تبدیلیاں نہیں کر سکے تھے اور انتخابات سے قبل موئزو نے ملک کی عوام سے مالدیپ کی پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل کرنے کی اپیل کی تھی۔ ان انتخابات کے نتیجے میں ماہرین مالدیپ اور بھارت کے تعلقات میں نمایاں دراڑ پڑتے دیکھ رہے ہیں کیونکہ موئزو کے گزشتہ سال صدر بننے کے بعد دونوں ممالک میں تعلقات پہلے ہی خراب ہو چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اربوں روپے مالیت کے سونے سے بھرے 2 ٹرک پکڑے گئےبھارت کی ریاست تامل ناڈو میں سونے سے بھرے 2 ٹرک پکڑ لیے جس میں 1425 کلو (35 من سے زائد) سونے کی سلاخیں موجود تھیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسافر ٹرین کے بیت الخلا میں بیٹھ کر سفر کرنے پر مجبور؛ راہول گاندھی کی مودی پر کڑی تنقیدبھارت میں مسافروں کی مجبوراً ٹرین کے بیت الخلا میں بیٹھ کر سفر کرنے کی وائرل ویڈیو پر اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی کرکٹ ٹیم کا شیرازہ بکھرنے لگا؟بھارت میں جاری آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردیک پانڈیا اور روہت شرما کے درمیان تلخ تعلقات سے بھارت کی کرکٹ ٹیم کا شیرازہ بکھرنے لگا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں ایک ماہ سے لاپتا مسلم بھارتی طالب علم کی لاش برآمدامریکا کی ریاست اوہائیو میں پچھلے ایک ماہ سے لاپتا بھارت کے شہر حیدر آباد سے تعلق رکھنے والے مسلم طالب علم کی لاش مل گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے پاکستان میں 20 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی, جوابی کاروائیبھارت نے پاکستان میں 20 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کی ایک جوابی کاروائی کی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران نے اسرائیل سے وابستہ تجارتی بحری جہاز قبضے میں لے لیاتجارتی بحری جہاز متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ سے بھارت کی طرف روانہ ہوا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »