ایران نے اسرائیل سے وابستہ تجارتی بحری جہاز قبضے میں لے لیا

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تجارتی بحری جہاز متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ سے بھارت کی طرف روانہ ہوا تھا

ایران نے اسرائیل سے وابستہ تجارتی بحری جہاز قبضے میں لے لیابونیر میں آپریشن کے دوران انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے 2 جوان شہیدکراچی اور صوبے کے حالات اتنے خراب نہیں کہ فوج کی ضرورت پڑے، آئی جی سندھکمسن بچی سے ناروا سلوک کی ویڈیو وائرل، اے ایس ایف کی واقعے پر معذرتپنجاب کو جرائم اور کرپشن فری صوبہ بنانے کیلیے اصلاحات کا گرینڈ پیکج تیارامریکا کے سمندر میں 2 منزلہ تیرتے گھر کی گُتھی سلجھ گئیآئرلینڈ، اسپین اور ناروے کا جلد ہی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا عندیہپنجاب پولیس کے کرپٹ آفیسرز...

پرتگالی پرچم والا ایم ایس سی ایریز نامی ۔اس جہاز کا تعلق لندن میں قائم زوڈیاک میری ٹائم سے ہے جو اسرائیلی ارب پتی ایال اوفر اور اس کے خاندان کے زیر انتظام زوڈیاک گروپ کا ایک حصہ ہے۔ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا نے بحری جہاز کو تحویل میں لینے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ آبنائے ہرمز کے قریب ایک “ہیلی بورن آپریشن” کے ذریعے جہاز قبضے میں لیا گیا اور اب اس کا رخ ایران کے پانیوں کی طرف ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میکڈونلڈ نے بائیکاٹ سے پریشان ہوکر اسرائیل کی طرف رخ کرلیافوڈ چین میکڈونلڈ نے مسلم ممالک میں ہونے والے بائیکاٹ سے پریشان ہو کر اسرائیل میں اسرئیلی کمپنی سے اپنے تمام تر شئیر خریدنے کی تیاری کر لی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران اور تاجکستان کا افغانستان سے منشیات کی اسمگلنگ پر اظہارِ تشویشایران اور تاجکستان نے افغانستان سےمنشیات اسمگلنگ پراظہار تشویش کیا اور کہا 5سال میں افغانستان سے آنے والی 4450 ٹن منشیات ایران میں پکڑی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں بحری جہاز ٹکرانے سے آہنی پُل گرگیا؛ متعدد ہلاکتوں کا خدشہپُل گرنے سے متعدد گاڑیاں سمندر میں گر گئیں اور کم از کم 20 افراد ڈوب گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بیلا حدید کو ایک بار پھر قتل کی دھمکیاں موصولتفصیلات کے مطابق حال ہی میں امریکی ماڈل بیلا حدید نے اسرائیلی وزیر کو فلسطین مخالف بیان دینے پر سوشل میڈیا پر آڑے ہاتھوں لے لیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کی اہم افسران وفاق کو دینے سے معذرت، آئی جی اسلام آباد کیلئے نامزد افسر کو ریلیو کرنے سے انکارمحسن نقوی سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو سہیل اشرف کوپی سی بی میں لے جانا چاہتے ہیں تاہم پنجاب حکومت نے انہیں پی سی بی میں رپورٹ کرنے سے روک دیا: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ نے پاکستان سمیت 24 ممالک کو سیاحت کیلیے 'انتہائی خطرناک' قرار دیدیاسعودی عرب، اسرائیل، فلسطین، افغانستان اور ایران بھی فہرست میں شامل ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »