پنجاب حکومت کی اہم افسران وفاق کو دینے سے معذرت، آئی جی اسلام آباد کیلئے نامزد افسر کو ریلیو کرنے سے انکار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

Pmln خبریں

Punjab

محسن نقوی سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو سہیل اشرف کوپی سی بی میں لے جانا چاہتے ہیں تاہم پنجاب حکومت نے انہیں پی سی بی میں رپورٹ کرنے سے روک دیا: ذرائع

پنجاب حکومت کی اہم افسران وفاق کو دینے سے معذرت، آئی جی اسلام آباد کیلئے نامزد افسر کو ریلیو کرنے سے انکار

ذرائع کا کہنا ہےکہ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کو جب آئی جی اسلام آباد لگایا گیا تو پنجاب حکومت نے انہیں ریلیو کرنے سے انکار کیا اور وفاق سے درخواست کہ صوبے سے وفاق کے افسران کا تبادلہ کرنا ہے تو پنجاب حکومت کو پہلے اعتماد میں لیا جائے، افسران کی تبدیلی سے اہم پوسٹوں پر تعیناتیاں کرنا ہوتی ہیں۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب رہنے والے محسن نقوی کی خواہش تھی کہ وہ اپنی ٹیم پنجاب سے وفاق میں لائیں جس سلسلے میں انہوں نے آئی جی پنجاب عثمان انور کو سیکرٹری داخلہ کے لیے لانے کی کوشش کی جو کارگر ثابت نہ ہوئی کیونکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز آئی جی عثمان انور کو عہدے پر برقرار رکھنا چاہتی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ افسران کی تقرریوں کے معاملے پر محسن نقوی اور پنجاب حکومت میں فی الحال بات نہیں بن پارہی، پنجاب حکومت نے محسن نقوی سے کہا ہےکہ جو افسران صوبے میں کام کررہے ہیں انہیں یہاں رہنے دیا جائے، اگر محسن نقوی نے اپنی ٹیم بنانی ہے تو باہر سے افسران لائیں۔

Punjab

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: برطانوی وزیراعظم کی ساس بھارتی رکن پارلیمنٹ نامزدصدر کی جانب سے 6 سال کی مدت کے لئے نامزد کئے جانے والے ارکان کو عوامی زندگی میں اعلیٰ کامیابیوں کی وجہ سے نامزد کیا جاتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کی نجکاری سب سے پہلے ہوگی: وزیر خزانہاسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری سب سے پہلے ہو گی پھر باقی اداروں کو دیکھیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موجودہ حکومت کیخلاف جمعیت علما اسلام کا کراچی میں دھرنا دینے کا اعلانجمعیت علما اسلام کی جانب سے موجودہ حکومت کے خلاف کراچی میں 2 مئی کو دھرنا دینے کا اعلان کردیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہانیہ عامر نے عُمرے کی سعادت حاصل کرلیساتھی فنکاروں کی جانب سے ہانیہ عامر کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکاناسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت کی جانب سے یکم اپریل 2024 سے پیٹرول کی قیمتوں میں 9.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’’نماز سب سے پہلے‘‘ ثانیہ مرزا کے ویڈیو پیغام کا سوشل میڈیا پر چرچابھارت کی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ماہ رمضان المبارک میں مسلمانوں کو سب سے پہلے نماز کو ترجیح دینے کے ویڈیو پیغام کو سوشل میڈیا پر پذیرائی مل رہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »