شنگھائی تعاون تنظیم کا طالبان سے اہم مطالبہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شنگھائی تعاون تنظیم نے افغانستان کی سرزمین دہشت گردی کے لئے استعمال ہونے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا افغان حکومت اپنی سرزمین سے ہونے والی دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے اقدامات کرے۔

تفصیلات کے مطابق افغان طالبان کا اقتدار سنبھالنے کے بعد سے ہی خطے میں سنگین دہشتگردی کی لہر نے جنم لیا، بین الاقوامی تنظیموں نے بارہا افغان حکومت سے افغانستان کی سرزمین دہشتگردی کے لئے استعمال ہونے پر تحفظات کا اظہار کیا۔

شنگھائی تعاون تنظیم نے اس بات پر زور دیا کہ افغان حکومت رکن ممالک کے لیے خطرہ بننے والے دہشت گردوں کو دبانے کے لیے موثر حکمت عملی اپنائیں۔ ایس سی او کی سلامتی کونسل نے دہشت گردی کے خطرات، بین الاقوامی منظم جرائم، دہشت گردی کی مالی معاونت کرنے والے چینلز کی روک تھام، اور غیر قانونی نقل مکانی سے نمٹنے کے لیے باہمی تعاون کو بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر صحت خیبرپختونخوا کا پنجاب حکومت کو خط، بشریٰ بی بی سے متعلق اہم مطالبہ ...پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا حکومت نےحکومت پنجاب کو خط لکھ کر سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق اظہار تشویش کیا ہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر صحت خیبرپختونخوا  نے بشری بی بی کی صحت کے حوالے سےخط چیف سیکرٹری پنجاب کے نام  لکھا ہے جس میں سابق وزیر اعظم عمران کی اہلیہ بشری بی بی کی صحت کے بارے میں تحفظات...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظورنیویارک : اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی ایک اور قرارداد منظور کرلی گئی ، منظور قرارداد میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے خصوصی ایلچی مقررکرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محمود خان اچکزئی کا صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہسنی اتحاد کونسل کی جانب سے صدارت کے امیدوار محمود خان اچکزئی نے انتخاب سے ایک روز قبل صدارتی الیکشن ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گوگل کا پاکستانی نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے بڑا اقدامگوگل کلاؤڈ نے ٹیک ویلی پاکستان کے تعاون سے پاکستان میں قومی سطح کے اسٹارٹ اپ مقابلے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون کا 87 سالہ بوڑھے سسر پر بدترین تشدد، ویڈیو وائرل ہوگئیمنگلورو میں سول سوسائٹی کی جانب سے انصاف کا مطالبہ سامنے آرہا ہے، سی سی ٹی وی میں وحشیانہ حملے کو واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

12 لاکھ روپے ٹپ وصول کرنے پر ویٹریس نوکری سے فارغریستوارن منیجر نے خاتون سے 20 فیصد رکھ کر باقی رقم دیگر ساتھیوں میں تقسیم کرنے کا مطالبہ کیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »