گوگل کا پاکستانی نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے بڑا اقدام

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوگل کلاؤڈ نے ٹیک ویلی پاکستان کے تعاون سے پاکستان میں قومی سطح کے اسٹارٹ اپ مقابلے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے

اس مقابلے کا مقصد پاکستان کے باصلاحیت نوجوانوں کو تلاش کرکے انہیں بااختیار بنانا ہے تاکہ وہ بھی خطے میں جدت اور ٹیکنالوجی کے میدان میں مرکزی اہمیت حاصل کرسکیں۔گوگل کلاؤڈ کا اسٹارٹ اپ کمپیٹیشن پاکستان 2024 پاکستان میں جدید کاروباری منصوبوں کی شناخت، نمائش اور فروغ دینے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

صنعت کے ماہرین، سرمایہ کاروں اور تجربہ کار کاروباری افراد پر مشتمل معزز ججوں کے پینل کے سامنے ملک بھر سے اسٹارٹ اپس کو شرکت کرنے اور اپنے اہم خیالات، مصنوعات یا خدمات پیش کرنے کے لیے مدعو کیا جاتا ہے۔ اس حوالے سے گوگل پاکستان کے کنٹری ڈائریکٹر فرحان قریشی کا کہنا ہے کہ ملک میں ٹیلنٹ اور بھرپور مواقع موجود ہیں۔ اس پروگرام کے ذریعے ان کا مقصد اپنا کاروبار شروع کرنے والے پاکستانی نوجوانوں پر مشتمل اس جنریشن کو بااختیار بنانا ہے جو کلاؤڈ ٹیکنالوجیز سے مستفید ہو رہے ہیں۔

فرحان قریشی نے بتایا کہ مقابلے میں 5 ٹریک پیش کیے جائیں گے، جن میں اے آئی اینڈ جینریٹو اے آئی، Fintech، Frontier ، ڈیجیٹل ٹیکنالوجی، E-commerce & Connectivity، اور Sustainability & Environment شامل ہیں۔ گوگل کلاؤڈ اسٹارٹ اپ کمپیٹیشن پاکستان 2024 کے بارے میں مزید معلومات کے لیے techvalley.pk/startupcompetitionپر جائیں اور مقابلے میں شرکت کے خواہشمند افراد اپنی درخواست جمع کراسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی تاریخ کا سب سے بڑا نیا قرض پروگرام حاصل کرنے کیلئے بات چیتاسلام آباد: پاکستانی تاریخ کے سب سے طویل اور بڑے نئے قرض پروگرام کے حوالے سے آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان بات چیت ہوئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

غزہ میں خواتین کو ترجیحی بنیادوں پر تحفظ فراہم کیا جائے، انتونیو گوتیریسانتونیو گوتیریس کا کہنا تھا کہ خواتین کا عالمی دن ان کی کامیابیوں کے اعتراف، مساوات اور مستقبل کے لیے کام کرنے کی یاد دہانی کا دن بھی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’سیریز میں شکست کے باوجود اسٹوکس کی کپتانی روہت سے بہتر رہی!‘‘بھارت کے ہاتھوں سیریز میں عبرتناک شکست کے باوجود انگلینڈ کے سابق کرکٹر کا ماننا ہے کہ بین اسٹوکس روہت شرما سے بہتر کپتان ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فاروڈ بلاک کا خدشہ، تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات سے قبل بڑا اقدام اٹھانے کا ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پارٹی میں فارورڈ بلاک کے خدشے کے باعث تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات سے قبل پارٹی ارکان سے وفاداری کا حلف لینے کا فیصلہ کرلیا۔ 24 نیوز کے مطابق قومی اسمبلی ،خیبرپختونخوا ، پنجاب اور سندھ اسمبلیوں کے ارکان سے اڈیالہ جیل کے باہر وفاداری کا حلف لیا جائے گا ، پارٹی قیادت نے  پنجاب ، خیبرپختونخوا کے ارکان سے رابطے  تیز...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تنہائی میں دل کا دورہ پڑنا، کیا موثر اقدامات اپنائیں؟دل کا دورہ پڑنے کے پہلے گھنٹے میں اٹھائے گئے اقدامات ہی بہتر یا خراب نتائج کے ذمہ دار ہوتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاداب نے خود کو قیادت کی ریس سے دور کرلیاتبدیلی سے کچھ بہتر نہیں ہوگا،1 سیریز کے بعد لوگ شاہین کے پیچھے لگ گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »