میکڈونلڈ نے بائیکاٹ سے پریشان ہوکر اسرائیل کی طرف رخ کرلیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فوڈ چین میکڈونلڈ نے مسلم ممالک میں ہونے والے بائیکاٹ سے پریشان ہو کر اسرائیل میں اسرئیلی کمپنی سے اپنے تمام تر شئیر خریدنے کی تیاری کر لی۔

مشہور و معروف کے مطابق 7 اکتوبر سے جاری اسرائیل کی غزہ کے لوگوں کے کھلے عام قتل کے بعد دنیا بھر کے مسلم ممالک نے متعدد اسرائیلی پراڈکٹ کا بائیکاٹ کیا تھا، جس میں مشہور فاسٹ فوڈ چین میکڈونلڈز بھی شامل ہے، صارفین کی جانب سے بائیکاٹ مہم سے ان کے کاروبار پر ’معنی خیز‘ اثر پڑا ہے۔

اس کے علاوہ کمپنی ایلونیل کی جانب سے صیہونی افواج کو غزہ جنگ کے دوران فری میلز مہیا کرنے کے سبب بھی مشرقِ وسطی میں امریکی ریسٹورنٹ کو بائیکاٹ کا سامنا تھا اور فروخت میں بھی کمی واقع ہو ئی تھی۔ رپورٹ کے مطابق ملائشیا اور انڈونیشیا میں بائیکاٹ کی وجہ سے ریسٹورنٹس کی سیلز میں نمایاں کمی ہوئیم جبکہ جرمنی نے رواں سال جنوری میں اعلان کیا تھا کہ وہ اپنا پہلا سی ماہی سیلز ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی ہے۔

جنوری میں بھی سی ای او کرس کیمپزنسکی نے اپنی پوسٹ میں لکھا تھا ’جنگ اور اس سے منسلک غلط معلومات کی وجہ سے مشرق وسطیٰ اور خطے سے باہر کی کئی مارکیٹیں معنی خیز کاروباری اثرات کا سامنا کر رہی ہیں جو میکڈونلڈز جیسے برانڈز کو متاثر کر رہی ہیں۔‘ تاہم اب مکڈونلڈز نے اپنا 30 سال پرانا اسرائیلی فرنچائز ایلونیل لمٹیڈ سے واپس خریدنے کا فیصلہ کیا ہے، حصص گرنے کے بعد امریکی ریسٹورنٹ اسرائیلی فرنچائز سے دو سو پچیس ریسٹورنٹس کو خریدے گا جس سے 5 ہزار سے زائد افراد کا روزگار وابستہ ہے، کمپنیوں نے لین دین کی شرائط کو ظاہر نہیں کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

21 سال سے اسرائیل میں قید مروان البرغوثی کون ہیں اور کیا وہ فلسطینی اتھارٹی کے اگلے صدر بن سکتے ہیں؟حماس کے یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے اسرائیل کی طرف سے قیدیوں کو رہا کرنے کے امکان نے فتح تحریک کے رہنما مروان البرغوثی کو سرخیوں میں ڈال دیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’’پہلے اپنی بیویوں کی انڈین ساڑھیوں کو آگ لگاؤ‘‘، بنگلہ دیشی وزیراعظم کا اپوزیشن کو مشورہبنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے اپوزیشن لیڈر کی جانب سے بھارتی مصنوعات بائیکاٹ مطالبے پر جواب دیا ہے کہ پہلے اپنی بیویوں کی انڈین ساڑھیوں کو آگ لگاؤ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پریتی زنٹا نے شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی ایک یادگار ویڈیو شیئر کردیاداکارہ کی طرف سے جاری ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ شاہ رخ خان کے ساتھ رقص کی ریہرسل کررہی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یوم پاکستانِ : مسلح افواج کی ڈریس ریہرسل دیکھنے کیلئے عوام نے پریڈ گراؤنڈ کا رخ کرلیایوم پاکستان کے موقع مسلح افواج کی پریڈ کی فل ڈریس ریہرسل دیکھنے کیلئے بڑی تعدادمیں عوام نے پریڈ گراؤنڈ کا رخ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معاملہ سیاسی جماعتوں کا نہیں اس کا براہ راست تعلق عدلیہ کی آزادی سے ہے: حامد خانچاہے یہ غلطی سپریم کورٹ کی طرف سے تھی یا وزیراعظم کی طرف سے لیکن تصدق جیلانی پر مشتمل انکوائری کمیشن کی تشکیل ایک غلطی تھی: رہنما پی ٹی آئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بائیکاٹ سے بڑا نقصان، اسٹار بکس نے اہم فیصلہ کرلیاگزشتہ 6 ماہ کے دوران مسلسل مشکل کاروباری حالات کے نتیجے میں ہم نے اپنے اسٹورز میں عملے کی تعداد کو کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »