چیف جسٹس احتساب کا عمل سنجیدگی سے لے رہے: فروغ نسیم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: سینیٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں نیب کے حوالے سے ایسے ریمارکس پہلے کسی نے نہیں دئیے۔ عمران خان کی حکومت کے لیے یہ بہت بڑی بات ہے کہ چیف جسٹس احتساب کے عمل کو سنجیدگی سے

لے رہے ہیں۔کے پروگرام دنیا کامران خان کے ساتھ کے میزبان کامران خان کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر قانون سینیٹر فروغ نسیم نے کہا میں چیف جسٹس کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، حکومت کو جلد از جلد احتساب عدالتیں قائم کرنی چاہئیں، اگر 120 عدالتیں نہیں بھی ہو سکتیں تو 50 ، 60 یا 100 عدالتیں بنا دیں، ترامیم کے ذریعے موجودہ ججز میں سے ہی تعینات کر کے یہ عدالتیں بنائی جا سکتی ہیں۔

فروغ نسیم کا کہنا تھا عدالتیں پہلے سے قائم نہ ہونے کے دو پہلو ہیں، ایک تو ججز کا نہ ہونا دوسرے نیب کی تحقیقات کا اپنا طریقہ کار ہے، وزارت قانون ججز کی بھرتی نہیں کر سکتی، جب تک متعلقہ ہائیکورٹس کے ججز تجویز نہ کر دیں، اس کے لیے یا تو قانون پاس کیا جائے کہ وزارت قانون ان ججز کو لگا دے۔ انہوں نے کہا احتساب عدالتوں میں ہی وقت نہیں لگتا، تمام عدالتوں میں وقت لگتا ہے، ہائیکورٹس میں دیکھ لیں، ایک ایک کیس میں کتنا کتنا وقت لگ جاتا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس کا ملک میں 120نئی احتساب عدالتیں قائم کرنے کا حکم - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس نے 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کا حکم دے دیاچیف جسٹس نے 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کا حکم دے دیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ، سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ کیا جہاں انھیں سیکیورٹی صورتحال اور قبائلی اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا پشاور کور ہیڈکوارٹرز کا دورہآرمی چیف کا پشاور کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا کارگل جنگ میں نشان حیدر پانے والے دوعظیم سپوتوں کوخراج عقیدت پیشآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کارگل جنگ میں نشان حیدر پانے والے دوعظیم سپوتوں کیپٹن کرنل شیرخان شہید اور حوالدارلالک جان کو خراج عقیدت پیش۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu OurMartyrsOurHeroes COAS
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کمشنر کراچی افتخار شلوانی کا چیف سیکرٹری سندھ کو خطکمشنر کراچی افتخار شلوانی کا چیف سیکرٹری سندھ کو خط ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »