بھارت، ایک دن میں کورونا کے 25 ہزار سے زائد کیسز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

کورونا وائرس سے روزانہ کی بنیاد پر بھارت میں ہزاروں کیسز جبکہ بیماری کی وجہ سے اموات میں بھی مسلسل اضافہ تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

بھارت میں کورونا وائرس سے متعلق صورت حال بگڑ رہی ہے۔ روزانہ کی بنیاد پر بھارت میں ہزاروں کیسز سامنے آرہے ہیں جبکہ بیماری کی وجہ سے اموات میں بھی مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

گزشتہ روز بھارت میں سب سے زیادہ ریکارڈ 25 ہزار 530 کورونا کے مریض سامنے آئے۔ جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران 493 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں کورونا وائرس کی وجہ سے مرنے والوں کی تعداد 21 ہزار 122 تک پہنچ چکی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد7 لاکھ 68 ہزار 322 ہے۔ ملک میں 4 لاکھ 75 ہزار 849 افراد بیماری سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کے الیکٹرک کا ناقص نظام، ایک ہی دن میں 6 افراد جاں بحقکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں کے الیکٹرک کے ناقص نظام کی وجہ سے تاریں ٹوٹنے کے باعث کرنٹ لگنے سے ایک ہی دن میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں کے الیکٹرک کا ناقص نظام، ایک ہی دن میں 6 افراد جاں بحقکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں کے الیکٹرک کے ناقص نظام کی وجہ سے تاریں ٹوٹنے کے باعث کرنٹ لگنے سے ایک ہی دن میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاہور شہر کے سات نئے علاقوں میں لاک ڈاؤن ایک دن کیلئے موخرلاہو: (دنیا نیوز) ضلعی انتظامیہ نے شہر کے سات نئے علاقوں میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ ایک دن کیلئے موخر کر دیا ہے۔ سمارٹ لاک ڈاؤن آج نہیں بروز جمعرات رات 12 بجے کیا جائے گا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ہر دس منٹ میں ایران میں کرونا کا ایک مریض فوت ہو رہا ہے:صدارتی مشیرہر دس منٹ میں ایران میں کرونا کا ایک مریض فوت ہو رہا ہے:صدارتی مشیر Iran CoronavirusPandemic CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly HesameddinAshena Iran_GOV HassanRouhani hesamodin1
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، پلواما میں مزید ایک نوجوان شہید
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، پلواما میں مزید ایک نوجوان شہید
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »