چیف جسٹس کا ملک میں 120نئی احتساب عدالتیں قائم کرنے کا حکم - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں 120 نئی احتساب عدالتیں قائم کرنے کا حکم تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے کرپشن کے مقدمات جلد نمٹانے کیلئے ملک میں 120 نئی احتساب عدالتیں قائم کرنے کا حکم دے دیا۔

چیف جسٹس نے ملک میں 120 نئی احتساب عدالتیں قائم کرنے اور ان میں ججز کی تعیناتی کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ سیکرٹری قانون متعلقہ حکام سے ہدایت لے کر نئی عدالتیں قائم کریں۔ چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ نیب ریفرنسز کا جلد فیصلہ نہ ہونے سے نیب قانون بنانے کا مقصد ختم ہو جائےگا، 20، 20 سال سے نیب کے ریفرنسز زیر التواء ہیں، کیا نیب اپنے قانون کی عملدرای میں سنجیدہ ہے، نیب ریفرنسز کے فیصلے کیوں نہیں ہورہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا آن لائن کلاسز والے غیر ملکی طلبا کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا کا آن لائن پڑھنے والے غیر ملکی طلبہ کو ملک چھوڑنے کا حکمامریکی حکام کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس بحران کی وجہ سے آن لائن کلاسز لینے والے تمام غیر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہوفاقی کابینہ کا احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ pid_gov ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ائیرمارشل ارشد ملک ریٹائرمنٹ کے بعد بھی چیف ایگزیکٹو پی آئی اے رہیں گےائیرمارشل ارشد ملک ریٹائرمنٹ کے بعد بھی چیف ایگزیکٹو پی آئی اے رہیں گے ArshadMalik Continue Official_PIA Chief After Retirement PAF MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ائیرمارشل ارشد ملک ریٹائرمنٹ کے بعد بھی چیف ایگزیکٹو پی آئی اے رہیں گےائیرمارشل ارشد ملک ریٹائرمنٹ کے بعد بھی چیف ایگزیکٹو پی آئی اے رہیں گے Read News ArshadMalik Continue Official_PIA Chief After Retirement PAF MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا کارگل جنگ میں نشان حیدر پانے والے دوعظیم سپوتوں کوخراج عقیدت پیشآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کارگل جنگ میں نشان حیدر پانے والے دوعظیم سپوتوں کیپٹن کرنل شیرخان شہید اور حوالدارلالک جان کو خراج عقیدت پیش۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu OurMartyrsOurHeroes COAS
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »