امریکا کا آن لائن کلاسز والے غیر ملکی طلبا کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا کا آن لائن کلاسز والے غیر ملکی طلبا کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکا نے زیرِ تعلیم ان بین الاقوامی طلبا جن کی کلاسیں مکمل طور پر آن لائن ہو چکی ہیں، کو ملک بدر کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

امریکی محکمہ امیگریشن اینڈ کسٹمز کا کہنا ہے کہ غیر ملکی طلبا کو امریکہ چھوڑنا ہو گا اور اگر وہ خزاں کے سمسٹر کے دوران امریکہ میں رہنا چاہتے ہیں تو انھیں ایسا کورس لینا ہوگا جہاں آف لائن کلاسیں جاری ہوں۔ متعلقہ ادارے کا کہنا ہے کہ قواعد کی پاسداری نہ کرنے والوں کو ملک بدری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ وبا کے باعث کئی یونیورسٹیاں اپنی کلاسوں کو آن لائن نظام پر منتقل کر رہی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا کا یوم آذادی، مظاہرین نے کولمبس کے مجسمے کا سر کاٹ دیاواشنگٹن : سیاہ فام امریکی کے خلاف مظاہرہ کرنے والے شرکا نے امریکا کے یوم آزادی کے موقع پر کرسٹورفر کولمبس کا مجمسہ توڑ کر بندرگاہ میں پھینک دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا یوم آذادی مظاہرین نے کولمبس کے مجسمے کا سر کاٹ دیاسیاہ فام امریکی کے خلاف مظاہرہ کرنے والے شرکا نے امریکا کے یوم آزادی کے موقع پر کرسٹورفر کولمبس کا مجمسہ توڑ کر بندرگاہ میں پھینک دیا۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مراد سعید کا سرکاری خزانے سے ماضی کا ریکارڈ غائب ہونے کا دعویٰ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا بغیرپروٹوکول لاہور کا دورہ، ایس او پیزپرعملدرآمد کا معائنہ کیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:-ترکی کا پہلے بحری میزائل کا کا میاب تجربہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

قربانی کے جانوروں کی آن لائن خریداری کے خلاف مفتی منیب الرحمن کا فتویٰ آگیالاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں ای کامرس کا رجحان عام ہونے پر چند سالوں سے قربانی کے جانوروں کی آن لائن خریداری بھی رواج پا رہی تھی مگر اب مفتی منیب الرحمن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »