چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کرونا سے صحتیاب

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کرونا سے صحتیاب SamaaTV

Posted: Jun 19, 2020 | Last Updated: 53 mins agoرجسٹرار بلوچستان ہائیکورٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس جمال مندوخیل اور ان کے خاندان کے دیگر افراد کا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد

آئسولیشن میں چلے گئے تھے۔چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نے کہا کہ وہ اپنے تمام دوست احباب، ساتھیوں، جج صاحبان اور جوڈیشل افسران کے شکر گزار ہیں جنہوں نے مشکل وقت میں ان کی اور ان کے خاندان کے افراد کی حوصلہ افزائی کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کورونا سے صحت یابچیف جسٹس بلوچستان ہائیکور ٹ جسٹس جمال خان مندوخیل کورونا وائرس سے صحت یاب ہوگئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے وکلانے اپیل دائر کر دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے وکلانے اپیل دائر کر دی، سپریم کورٹ رجسٹرارآفس کے اعتراضات ختم کر کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس لبنیٰ سلیم پرویز کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق عدالتی حکام کاکہنا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کیس:جج ہٹانے کی کارروائی میں شواہدکامعیاردیوانی مقدمات جیسانہیں ہوناچاہئے،پلیزمثال دیتے ہوئے احتیاط کریں، جسٹس عمر عطابندیالاسلام آباد(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرنس کیخلاف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس عمر عطابندیال نے کہا کہ اعتراض یہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ کو ویڈیو لنک پر بیان دینے کی اجازت - ایکسپریس اردوجسٹس قاضی فائز عیسی کی اہلیہ ہمارے لیے قابل احترام ہیں اور ہمارے سامنے فریق نہیں، جسٹس عمر عطا بندیال
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو ویڈیو لنک پر بیان دینے کی اجازت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »