اقراءعزیز کے بعد حمائمہ ملک کی ہم شکل بھی سامنے آگئی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر کو دیکھ کر مداح حیران رہ گئے کیونکہ ان کے خیال میں ترک اداکارہ ، پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک سے غیر معمولی مماثلت رکھتی ہیں مزید پڑھیے: SamaaTV

Posted: Jun 19, 2020 | Last Updated: 1 hour ago

اداکارہ اقراء عزیز کے بعد اداکارہ حمائمہ ملک کی ہم شکل بھی سامنے آگئی۔ ترک اداکارہ برسین عبداللہ کے نین نقش اداکارہ حمائمہ ملک سے ملتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر کو دیکھ کر مداح حیران رہ گئے کیونکہ ان کے خیال میں ترک اداکارہ ، پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک سے غیر معمولی مماثلت رکھتی ہیں۔

ان دنوں برسین عبداللہ ترک ڈرامہ سیریل’ ارطغرل غازی‘ میں خفصہ خاتون ہلینا کا کردار ادا کر رہی ہیں، جبکہ انہوں نے ٹی وی سیریز کٹی یول اور کولمہ سے شہرت حاصل کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا کے وار جاری، مزید 118 زندگیوں کے چراغ گل - ایکسپریس اردومتاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 60 ہزار 118 اور اموات 3 ہزار 93 ہوگئیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلامی ملک کے سفیر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سربراہ منتخبترک سفیر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر نامزد مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتملک کے مختلف حصوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیات Islamabad Punjab Rainy Season WeatherForecast WeatherPK pmdgov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتملک کے مختلف حصوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیات Read News Islamabad Punjab Rainy Season WeatherForecast WeatherPK pmdgov Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے وکلانے اپیل دائر کر دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے وکلانے اپیل دائر کر دی، سپریم کورٹ رجسٹرارآفس کے اعتراضات ختم کر کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے مریضوں کے لیے ڈیکسا میتھا سون کے استعمال سے متعلق اہم ہدایت نامہ جاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے کورونا مریضوں کی جان بچانے والے ڈیکسامیتھاسون انجکشن سے متعلق ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے ڈاکٹری نسخے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »